• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > بلین مارکیٹ میں تیزی، چنئی میں سونا 64 ہزار روپے سے تجاوزکرگیا ۔
Business

بلین مارکیٹ میں تیزی، چنئی میں سونا 64 ہزار روپے سے تجاوزکرگیا ۔

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 26 دسمبر (ہ س)۔ ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج، زیورات کے سونے (22 قیراط) کی قیمت 200 روپے فی 10 گرام تک بڑھ رہی ہے، جبکہ کمرشل سونا (24 قیراط) بھی 350 روپے فی 10 گرام تک مضبوطی سے ٹریڈ کر رہا ہے۔

آج کے اضافے کے باعث ملک کی بیشتر صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونا 64 ہزار روپے کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ چنئی کے بلین مارکیٹ میں 24 کیرٹ سونا 64 ہزار روپے کی سطح سے آگے فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی آج 500 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کی وجہ سے دہلی بلین مارکیٹ میں آج چاندی 79,500 روپے فی کلو کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 63,860 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 58,550 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 63,710 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 58,400 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ وہیں چنئی میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 64,310 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 58,950 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 63,760 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 58,450 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں 24 کیرٹ سونا 63,710 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 58,400 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنؤ کے بلین مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ سونا 63,860 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 58,550 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ وہیں، پٹنہ میں، 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 63,760 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 58,450 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 63,860 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 58,550 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے بلین بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ان تین ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں، 24 کیرٹ سونا آج 63،710 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان تینوں شہروں کے بلین بازاروں میں آج 22 کیرٹ سونا 58,400 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
نومبر میں مسافر گاڑیوں کی تھوک فروخت میں چار فیصد اضافہ ہوا: سیام
یونیفائیڈ پنشن اسکیم کا انتخاب کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے: وزارت خزانہ
گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
ایئر انڈیا الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن شراکت داری میں داخل ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 300 کلو دھماکہ خیز مواد سمیت دو اسمگلر گرفتار
Next Article نیتن یاھو کا غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کرنے کا اعتراف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?