• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شمالی بہار کے بدنام زمانہ مجرم مکیش پاٹھک کے دوساتھیوں کے ساتھ گرفتار
Crime

شمالی بہار کے بدنام زمانہ مجرم مکیش پاٹھک کے دوساتھیوں کے ساتھ گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 27, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 26 جولائی (ہ س)۔ بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کی ہدایت پر چکیا کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کی قیادت میں تشکیل دی گئی ایک ٹیم نے شمالی بہار کے بدنام زمانہ مجرم مکیش پاٹھک کو اس کے دو ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ مکیش پر زمین پر زبردستی قبضہ کرنے اور تاوان طلب کرنے کا الزام ہے۔موتیہاری کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سورن پربھات نے ہفتہ کے روز بتایا کہ رنجیت کمار والد آنجہانی دیناناتھ پرساد مہتو، گاؤں نیامت گنج، تھانہ مہسی، ضلع مشرقی چمپارن کی تحریری درخواست کی بنیاد پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ رنجیت کمار کی شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ بدنام زمانہ مجرم مکیش پاٹھک اور اس کے ساتھی بولیرو کار کے ساتھ ساتھ چار پانچ موٹر سائیکلوں پر آئے اور کھیساری چوک واقع سنٹرل بینک کے سامنے سے ان کے بھائی ارجن پرساد اور بھتیجے ابھیشیک کمار کو اٹھا کر لے گئے۔ انہوں نے ان دونوں کی پٹائی بھی کی۔ اس کے بعد مقدمہ نمبر 212/25 سیکشن 127(2)/127(7)/308(3)/308(4)/351(2)/111(2)/3(5) بی این ایس کے تحت مہسی تھانہ میں درج کیا گیا۔ایس پی نے بتایا کہ مذکورہ معاملے کے حوالے سے پولیس ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ ٹیم نے رات کو چھاپہ مار ی کر مکیش پاٹھک (45) والد آنجہانی للن پاٹھک، اویناش گری (29) ولد رتنیش گری اور دھیرج کمار یادو (28) ولد نول رائے کو گرفتار کرلیا۔ تمام مشرقی چمپارن ضلع کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والی بولیرو گاڑی بھی برآمد کر لی ہے۔پولیس کے مطابق مکیش پاٹھک کے خلاف مشرقی چمپارن، دربھنگہ، سیتامڑھی، شیوہر اور گوپال گنج سمیت کئی اضلاع کے تھانوں میں قتل، اسلحہ ایکٹ، جیل سے فرار اور سرکاری کام میں رکاوٹ جیسے سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ 2010 میں مہسی تھانہ میں درج مقدمہ نمبر 131/10 میں قتل اور اسلحہ ایکٹ کا الزام ہے۔ اسی تھانے میں 2003 کے مقدمہ نمبر 34/03 میں قتل اور مجرمانہ سازش کی ایف آئی آر بھی درج ہے۔ کلیان پور تھانے میں 2011 کا تاوان کا مقدمہ (نمبر 107/11)، بہیری تھانہ (دربھنگہ) میں 2015 میں قتل اورتاوان (مقدمہ نمبر 270/15) اور شیوہرتھانہ میں جیل سے فرار ہونے سے متعلق مقدمہ نمبر 150/15 اس کے مجرمانہ درج ہیں۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

جھارکھنڈ : جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش بیت الخلا کے گڑھے میں دفن کر دی | BulletsIn
کردار پر شک کی وجہ سے شوہر نے بیوی کا کیا قتل
دوستوں کے بلانے پر گھرسے نکلے نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد
مغربی بنگال میں 6 کروڑ روپے سے زیادہ کے سونے کے ساتھ تین گرفتار
فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سیارہ کا باکس آفس پر جلوہ بر قرار، کمائی کا سلسلہ جاری
Next Article غزہ کے ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے کچھ نہیں کھا رہے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?