• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 12,300 سے تجاوز کرگئی
International

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 12,300 سے تجاوز کرگئی

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،10نومبر(ہ س)۔

جمعرات کو دونوں اطراف کے صحت کے حکام کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تباہ کن غزہ تنازعہ نے فلسطینی اور اسرائیلی دونوں اطراف سے 12,300 سے زیادہ جانیں لے لی ہیں۔غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے تنازعے کا موجودہ مرحلہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 10,812 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ مغربی کنارے میں 173 ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس تنازعے میں 1400 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔اسرائیلی دفاعی افواج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دنوں اس نے غزہ کی پٹی میں الشفائ ہسپتال کے قریب حماس کے ایک فوجی زون پر حملہ کر کے اس کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کر دیا اور حماس کے 50 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق فوجی زون حماس کا انٹیلی جنس اور آپریشن سینٹر ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس علاقے میں اس کی فوجی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انہوں نے جنوبی اسرائیل کے شہر اشدود اور ایک اسرائیلی فوجی مرکز پر راکٹ داغے۔ اس کے علاوہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی دفاعی افواج کے ساتھ جنگ جاری رکھی اور ٹینکوں جیسے کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شام کے شہر ادلب میں روس کا فضائی حملہ ، 34 جنگجو ہلاک
بنگلہ دیش میں فضائیہ کا طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرایا، ایک شخص ہلاک
بھارت میں متعدد سرکاری عمارتوں کو ہوکس بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
غزہ میں200 امریکی فوجیوں کی آمد، غزہ میں جنگ بندی کی رابطہ کاری کا نظام فعّال
نیپال: گزشتہ 72 گھنٹوں میں 450 سے زیادہ آفٹر شاکس، 10 تیز جھٹکے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
Next Article بنگال میں موسم ہونے لگا نارمل، درجہ حرارت گرے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?