• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بنگلہ دیش میں فضائیہ کا طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرایا، ایک شخص ہلاک
International

بنگلہ دیش میں فضائیہ کا طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرایا، ایک شخص ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: July 22, 2025 6:38 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ، 21 جولائی (ہ س)۔

بنگلہ دیشی فضائیہ کا جیٹ ایف 7 تربیتی طیارہ آج سہ پہر دارالحکومت ڈھاکہ کے اترا میں میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کی عمارت سے ٹکرا گیا۔ فائر سروس اور سول ڈیفنس نے کم از کم ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ راحت اور بچاو¿ کا کام جاری ہے۔

ڈھاکہ ٹریبیون اور ڈیلی اسٹار کے مطابق فائر سروس کنٹرول روم کی ڈیوٹی آفیسر لیما خانم نے کہا کہ ہمیں اس حادثے کی اطلاع دوپہر 1:18 پر ملی۔ کچھ رپورٹس میں حادثے کا وقت دوپہر 1:30 بتایا گیا ہے۔ اترا، ٹونگی، پلوبی، کرمیٹولا، میرپور اور پوروانچل فائر سرویس کے آٹھ یونٹ موقع پر موجود ہیں۔

اترا ڈویژن کے ڈپٹی پولیس کمشنر معید الاسلام نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ جب طیارہ عمارت سے ٹکرایا تو زور دار دھماکہ ہوا۔ جس سے کیمپس میں طلباء اور عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

بنگلہ دیش انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق طیارے نے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوپہر 1 بجکر 6 منٹ پر اڑان بھری۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اسکول کے قریب واقع فرینڈشپ اینڈ کوآپریشن ریکروٹمنٹ آفس کے ملازم سعدمان روحین نے بتایا کہ طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرا گیا۔ فوج اور فائر ڈیپارٹمنٹ کے ارکان نے طلباء اور والدین کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا
اسرائیل نے لبنان سے داغے گئے حزب اللہ کے میزائل کو مار گرایا
کاٹھمنڈو میں شاپنگ کمپلیکس، مالز اور ملٹی پلیکس سے کرسمس ٹری ہٹانے کی ہدایات
لزبوس جزیرے میں مال بردار جہاز ڈوبا، چار ہندوستانیوں سمیت 14 افراد لاپتہ
نیپال میں آتشزدگی کے دوران کار میں دھماکہ، 27 افراد جھلس گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ نے زوجیلا سرنگ بنانے کے لئے 31 ہزار ٹن سے زیادہ اسٹیل فراہم کیا
Next Article بہار قانون ساز اسمبلی میں 57946.25 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?