• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں جنگ امن کے حصول میں دہائیوں کی ناکامی کا نتیجہ ہے: اوباما
International

غزہ میں جنگ امن کے حصول میں دہائیوں کی ناکامی کا نتیجہ ہے: اوباما

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،05نومبر(ہ س)۔

سابق امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کو ہم سب کے لیے اخلاقی حساب کتاب قرار دیا۔انہوں نے یہ بات جمعہ کو اپنی فاو¿نڈیشن کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران کی۔

اوباما نے ’اوباما فاو¿نڈیشن‘ کے ڈیموکریسی فورم میں بات کرتے ہوئے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اور قبضے کے خاتمے پر زور دیا۔انہوں کہا کہ یہ سب کچھ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں کے لیے دیرپا امن کے حصول میں دہائیوں کی ناکامی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہاسرائیل کے لیے حقیقی سلامتی، اس کے وجود کے حق کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ قبضے کے خاتمے اور فلسطینی عوام کے لیےحق خود ارادیت کے ساتھ ایک قابل عمل ریاست کے قیام میں مضمر ہے“۔اوباما نے کہا کہ اب میں تسلیم کرتا ہوں کہ اس قتل عام کے دوران غیر جانبدار رہنا ناممکن ہے۔ امید محسوس کرنا مشکل ہے۔ غم زدہ خاندانوں اور ملبے سے لاشوں کے برآمد ہونے کی تصاویر ہم سب پر اخلاقی حساب کتاب کرنے پر مجبور ہیںاوباما نے اعتراف کیا کہ جنگ نے اوباما فاو¿نڈیشن کے اندر اختلافات کو ظاہر کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مسائل پر اپنے دکھ، غصہ، خوف اور اختلافات کو دور کرنا تھا۔ میں نے آپ کے ایک گروپ کے ساتھ اس مسئلے کے بارے میں بات چیت کی تھی اور آپ پرجوش تھے۔میں نے جو کچھ عوامی بیانات دیے تھے ان میں سے کچھ کے گرد مجھے دھکیل دیا تھا۔سابق صدر نے مزید کہا کہ مسئلہ مختلف نتائج کی خواہش کا نہیں بلکہ اس راستے کے مختلف جائزوں کا ہے جس پر ہمیں اس کے حصول کے لیے عمل کرنا چاہیے۔حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف ایک بڑا حملہ کیا جس میں 1400 سے زیادہ اسرائیلی شہری مارے گئے۔اس کے بعد سے اسرائیل غزہ میں 9,000 سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل کیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی قابض فوج علاقے میں اپنی زمینی دراندازی جاری رکھے ہوئے ہے۔امریکا باضابطہ طور پر جنگ بندی کی حمایت نہیں کرتا، کیونکہ صدر بائیڈن بارہا اسرائیل کے حماس کے خلاف اس کے دفاع کے حق پر زور دے چکے ہیں۔ بائیڈن نے حال ہی میں ترقی پسند گروہوں اور عالمی رہ نماو¿ں کے دباو¿ کے بعد اپنا لہجہ تبدیل کر کے ایک انسانی جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسلام آباد کے ڈی چوک پر بے مثال سیکورٹی، گنڈا پور کا قافلہ غازی بروتھا پل عبور کر گیا | BulletsIn
ٹریگر میکانزم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارا فیصلہ یک موقف پر مبنی ہے : ایرانی پارلیمنٹ
میلانیا ٹرمپ نے ایپسٹین کے الزامات کو مسترد کردیا جبکہ تنازعہ سیاسی اور عوامی بحث کو دوبارہ بھڑکا دیتا ہے
جاپان میں 86.6 فیصد لوگ سخت سیاسی منی کنٹرول قانون کے حق میں
امریکی تحقیقات کا اشارہ: ایرانی اسکول پر حملے کے پیچھے امریکی افواج کا ہاتھ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جے آئی ایف ایف کے لیے نو کیٹیگریز میں نامزد فلموں کی پہلی فہرست جاری
Next Article مرادآباد: سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?