• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جاپان میں 86.6 فیصد لوگ سخت سیاسی منی کنٹرول قانون کے حق میں
International

جاپان میں 86.6 فیصد لوگ سخت سیاسی منی کنٹرول قانون کے حق میں

CliQ INDIA
Last updated: January 15, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹوکیو، 15 جنوری (ہ س) ۔جاپان کے 86.6 فیصد عوام ملک میں سخت سیاسی منی کنٹرول قوانین کے حق میں ہیں۔ کیودو نیوز کے ٹیلی فونک عوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ کیودو نیوز نے اتوار کو اپنا سروے جاری کیا۔ جاپان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، رائے شماری کے جواب دہندگان میں سے 86.6 فیصد نے حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاسی فنڈ ریزنگگھوٹالے کے درمیان سخت سیاسی منی کنٹرول قوانین کی حمایت کی ہے ۔

جاپان ٹوڈے کے مطابق، رائے شماری میں کل 61.6 فیصد لوگ نئے سال کے دن وسط جاپان کے کے جزیرہ نما نوٹو میں آئے 7.6 شدت کے زلزلے سے نمٹنے کے وزیر اعظم فومیو کشیدا کے طریقہ سے مطمئن نظر نہیں آئے ۔ 54.6 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ زلزلے پر حکومت کا ردعمل فوری تھا۔ باقی نے اسے بہت سست کہا۔

اس سروے میں 75.1 فیصد جواب دہندگان نے تسلیم کیا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ حکومت کے تازہ ترین اقدامات سے اس طرح کے گھوٹالے بند ہوں گے۔ 33.4 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ وزیر اعظم فومیوکیشیدا جلد از جلد عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔ 53.3 فیصد کی اکثریت نے اوکی ناوا صوبے میں امریکی فوجی اڈے کی منتقلی پر مرکزی حکومت کے موقف پر اعتراض کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلسطینیوں کومصرکی سرزمین میں منتقل کرنےکی اجازت نہیں دیں گے:السیسی
اسرائیل کی فلسطین کے ٹیکس فنڈز ناروے کے پاس رکھنے کے منصوبے کی منظوری
پاکستان کے مدرسہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکہ، 6 نمازی شہید | BulletsIn
پاکستان میں 4.1 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
غزہ جنگ بندی میں توسیع، وائٹ ہاؤس کا خیرمقدم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
Next Article سرحدی ضلع پونچھ میں نصف درجن جنگلات میں آگ لگنے سے بھاری نقصان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?