• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ: اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید
International

غزہ: اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 11:02 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،16اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیل کے حملوں میں شہیدوں کی مجموعی تعداد 2750 ہو گئی اور 9 ہزار 700 سے زیادہ زخمی ہیں۔اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا پیاسا مارنے پر ت±ل گیا، غزہ میں انسانی بحران شدید ہو گیا، جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت ہے۔یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا گلا گھونٹا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ دنیا انسانیت کھو چکی ہے۔

ریڈ کریسنٹ کا کہناہے کہ اسپتال چلانے کے لیے صرف ا?ج کا ایندھن باقی رہ گیا ہے، غزہ میں روز درجنوں میتیں اور زخمی دیکھنے والا ڈاکٹر اپنے بچے کی میت نہ دیکھ سکا۔

ادھر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی، حماس کو ختم کرنا ضروری ہے۔فلسطینی صدر نے حماس کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے اقدامات فلسطینیوں کی ترجمانی نہیں کرتے۔اسرائیل کے نئے وزیر گڈیون سار نے جنگ کے اختتام پر غزہ کو مزید چھوٹا کرنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے 155 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، اب تک ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 14سو سے زیادہ ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزیرِ خارجہ نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتِ حال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا، غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔اسرائیل نسل کشی کررہا ہے، فلسطینیوں پر ظلم و ستم ناقابل قبول، ہر طرح کی امداد کیلئے تیار ہیں، پاکستان، بمباری روکی جائے، چین، سعودی عرب ایران کے وزیرِ خارجہ سے غزہ کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چینی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو اب تک ریاست کے حق سے محروم رکھنا موجودہ صورتِ حال کی بنیادی وجہ ہے، اس تاریخی نا انصافی کو ختم کرنا ہو گا۔ترک وزیرِ خارجہ سے گفتگو میں چین کے وزیرِ خارجہ نے اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر زور دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ میں نیاگرا فالز کے قریب گاڑی میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک
نیپال- بھارت تعلقات کا موازنہ چین سے نہیں کیا جاسکتا: پارلیمانی کمیٹی
نیپال کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں کہا – روس نیپالی فوجیوں کا معاہدہ منسوخ کرنے پر مثبت ہے۔
حماس اسرائیل جنگ کی وجہ سے نفرت بڑھی، شکاگو میں فلسطینی نژاد چھ سالہ بچہ قتل
چین میں دنیا کی پہلی کلون تبتی بھیڑ پیدا ہونے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دوسری سہ ماہی میں ایچ ڈی ایف سی بینک کا منافع 16,811 کروڑ روپئے
Next Article اورائی میں 51 فٹ کا راون پتلا بنا رہے ہیں رشید
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?