• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سعودی عرب کی جانب سے غزہ میں سکول پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
International

سعودی عرب کی جانب سے غزہ میں سکول پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ریاض،19نومبر(ہ س)۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے غزہ پٹی میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے الفحورہ سکول پروحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نہتے فلسطینی شہریوں کو منظم انداز میں نشانہ بنائے جانے کی کارروائیاں کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہم ان کی نہ صرف بھرپورطریقے سے مذمت کرتے ہیں بلکہ فوری طوررجنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

وزارت خارجہ کے بیان میں اس بات پربھی زوردیا گیا کہ فلسطینی شہریوں کو امدادی سہولت پہنچانے والے کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اس حوالے سے بین الاقوامی انسانی قانون اورقراردادوں پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسرائیل کو پابند کیا جائے۔اسرائیل کی جانب سے مسلسل قانون شکنی پربین الاقوامی احتساب کے طریقہ کار کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال اور بھارت کے درمیان 10 ہزار میگاواٹ بجلی کے تجارتی معاہدے پر دستخط
صومالی لینڈ میں اسرائیلی موجودگی کو’فوجی ہدف‘ سمجھیں گے: حوثیوں کا انتباہ
پاکستان بھارتی پروازوں پر فضائی حدود کے پابندی کو 24 مئی تک بڑھا دیتا ہے جبکہ دوطرفہ تناؤ جاری ہے
پاکستان میں تحریک طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک | BulletsIn
وزیر اعظم مودی آج سی او پی- 28 میں پیش کریں گے ہندوستان کا موقف، ہندوستانی برادری نے دبئی پہنچنے پر کیا پرتپاک استقبال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی ڈبلیو سی 2023: روہت شرما اور شبھمن گل کی جوڑی نے کیاکمال ، 24 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Next Article وزیر اعلیٰ گہلوت کا بڑا الزام، کہا- کروڑی اور ای ڈی ملی بھگت سے کام کر رہے ہیں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?