• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سعودی عرب کی بنجامن نیتن یاھو کے فلسطینیوں کی جبری ہجرت سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل
International

سعودی عرب کی بنجامن نیتن یاھو کے فلسطینیوں کی جبری ہجرت سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل

CliQ INDIA
Last updated: September 7, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاض،06ستمبر(ہ س)۔سعودی عرب نےاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے سے متعلق بار بار دیے جانے والے بیانات کو سخت ترین الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ان بیانات میں حتیٰ کہ رفح کراسنگ کے راستے فلسطینیوں کو نکالنے کی بات بھی شامل ہے، جبکہ قابض اسرائیل مسلسل محاصرہ اور بھوک کو ہتھیار بنا کر جبری ہجرت پر مجبور کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ اقدام عالمی قوانین، انسانی اصولوں اور بنیادی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے اس موقع پر مصر کے ساتھ اپنے مکمل تعاون اور یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔مملکت نے زور دیا کہ عالمی برادری خصوصاً سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کو چاہیے کہ وہ فلسطینی عوام اور ان کی سرزمین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لیے فوری کردار ادا کریں اور یہ واضح کیا کہ کسی بھی صورت میں فلسطینیوں کی جبری ہجرت قبول نہیں کی جائے گی۔سعودی عرب نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ قابض اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی اور سنگین مظالم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے۔ سعودی عرب نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فوری طور پر ان جرائم کو روکا جائے، فلسطینی عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے جائز حقوق تسلیم کیے جائیں، جن میں سنہ1967ءکی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور مشرقی یروشلم کو اس کا دارالحکومت تسلیم کرنا شامل ہے۔ خطے میں دیر پا امن کے لیے مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل ضروری ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

روانڈا ڈی پورٹیشن بل کو بالآخر برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری مل گئی، وزیراعظم رشی سنک کو ریلیف مل گیا۔
نیپال: پارٹی پر بالادستی کےلئے میاں بیوی کے حامی آپس میں بھڑے
کراچی میں نئے سال کی تقریبات کے دوران فائرنگ، 30 افراد زخمی، 65 گرفتار
عام انتخابات میں جیت کے ساتھ بھوٹان کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اقتدار میں کی واپسی
ب | اہر سے حمایت کرنے والی دو پارٹیاں پرچنڈا حکومت میں شامل ہوں گی ، اگلے ہفتے حکومت میں ردوبدل کا امکان | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس نے 559 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ تین بدمعاشوں کو کیا گرفتار
Next Article محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز تک بارش کی پیشن گوئی کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?