• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عام انتخابات میں جیت کے ساتھ بھوٹان کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اقتدار میں کی واپسی
International

عام انتخابات میں جیت کے ساتھ بھوٹان کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اقتدار میں کی واپسی

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

عام انتخابات میں جیت کے ساتھ بھوٹان کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اقتدار میں کی واپسی

تھمپو، 10 جنوری (ہ س)۔ بھوٹان میں ہونے والے عام انتخابات میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی جیت کے ساتھ اقتدار میں واپس آگئی ہے۔ بھوٹان میں منگل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔ لوگوں کو امید ہے کہ رہنما ہمالیائی ملک میں معاشی بحران پر قابو پانے کے وعدے پورے کریں گے۔

قومی نشریاتی ادارہ بھوٹان براڈکاسٹنگ سروس کے اعداد و شمار کے مطابق پی ڈی پی نے 47 رکنی قومی اسمبلی میں 30 نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ بھوٹان ٹینڈرل پارٹی نے 17 نشستیں حاصل کی ہیں۔ 2008 میں روایتی بادشاہت سے پارلیمانی حکومت میں منتقلی کے بعد بھوٹان میں یہ چوتھے قومی انتخابات ہیں۔ بھوٹان کا الیکشن کمیشن بدھ کو حتمی نتائج جاری کرے گا۔

سابق وزیر اعظم شیرنگ توبگے کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور سابق سرکاری ملازم پیما چیوانگ کی سربراہی میں بھوٹان ٹینڈرل پارٹی ہی انتخابات میں شامل ہیں۔ نومبر میں ہونے والی ووٹنگ کے پرائمری راونڈ میں حکمراں سینٹر لیفٹ دروک نیامروپ تشوگپا پارٹی سمیت تین دیگر جماعتوں کے ساتھ ووٹنگ کے آخری مرحلے سے باہر ہو گئی تھی۔ بھوٹان چین اور بھارت کے درمیان واقع ہے اور دونوں ہمسایہ ممالک تقریباً 80 لاکھ کی آبادی والے اس لینڈ لاک ملک میں اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔

ملک میں انتخابی مہم کا بنیادی مدعا معاشی بحران رہا۔ ورلڈ بینک کے مطابق بھوٹان میں گزشتہ پانچ سالوں میں شرح نمو 1.7 فیصد رہی ہے۔ بے روزگاری کے باعث نوجوانوں کی اعلیٰ تعلیم اور ملازمتوں کی تلاش میں بیرون ملک ہجرت ملک کی معاشی صلاحیت کو کمزور کر رہی ہے۔

معاشی چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچک نے دسمبر میں گیلیفو میں ایک میگا سٹی کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا جس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ کاربن سے پاک صنعتیں ہوں گی۔ یہ شہر بھارتی ریاست آسام کی سرحد پر واقع ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان ایک اور رابطہ۔ فون پر تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
غزہ پر اسرائیلی بم باری جاری ، 171 فلسطینی جاں بحق | BulletsIn
ٹیکساس میں اسقاط حمل کی مانگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی شکنجہ کسا
ٹرمپ کا میکرون پر ذاتی حملہ: سفارت کاری، آداب اور سیاسی حدود پر عالمی بحث چھڑ گئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر ذاتی نوعیت کا طنز و مزاح، بین الاقوامی سطح پر سفارت کاری کے آداب اور سیاسی حدود کے تعین کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز کر گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدر ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر میکرون کے بارے میں غیر روایتی اور ذاتی نوعیت کے ریمارکس دیے۔ ان ریمارکس نے فوری طور پر عالمی رہنماؤں، سفارت کاروں اور تجزیہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات نہ صرف دو ممالک کے تعلقات کو متاثر کر سکتے ہیں بلکہ بین الاقوامی تعلقات کے مجموعی ڈھانچے پر بھی منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ سفارت کاری میں جہاں باہمی احترام اور رسمی زبان کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، وہیں صدر ٹرمپ کے طرز عمل نے اس روایت کو چیلنج کیا ہے۔ اس معاملے پر مختلف ممالک کے تجزیہ کاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کچھ کا ماننا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوامی سطح پر ایک دوسرے کے بارے میں بات کرتے وقت زیادہ محتاط رویہ اختیار کرنا چاہیے، جبکہ دیگر کا خیال ہے کہ یہ صدر ٹرمپ کے مخصوص انداز کا حصہ ہے جس میں وہ اکثر اپنے مخالفین پر ذاتی حملے کرتے ہیں۔ یہ واقعہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتا ہے کہ کس طرح سوشل میڈیا اور تیز رفتار اطلاعات کے اس دور میں ایک بیان بھی تیزی سے عالمی بحث کا موضوع بن سکتا ہے۔ اس صورتحال نے سفارت کاری کے روایتی اصولوں اور جدید سیاسی ماحول میں ان کی مطابقت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ عالمی سطح پر اس بحث کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے لیے کون سی حدود مقرر ہونی چاہئیں اور بین الاقوامی تعلقات میں آداب کی کیا اہمیت ہے۔
روسی فوج میں خدمت انجام دینے والے تین نیپالی شہری یوکرین کی جنگ میں ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
Next Article جموں کے بشنہ میں ایک خاتون گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?