• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ریڈ کراس کے صدر کی غزہ جنگ کے انسانی مسائل پر حماس کے سربراہ سے ملاقات
International

ریڈ کراس کے صدر کی غزہ جنگ کے انسانی مسائل پر حماس کے سربراہ سے ملاقات

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

دوحہ،21نومبر(ہ س)۔

صلیب احمر (ریڈ کراس) نے پیر کو کہا کہ اس کی صدر نے اسرائیل اور غزہ میں مسلح تصادم سے متعلق انسانی مسائل کو آگے بڑھانے کے لیے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کے لیے قطر کا سفر کیا تھا۔ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا، صدر مرجانا سپولجارک نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ (اسماعیل) ہنیہ اور قطر کی ریاست کے حکام سے الگ الگ ملاقات کی۔

یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب مذاکرات کاروں نے 240 میں سے کچھ افراد کی رہائی کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے کام کیا جنہیں 7 اکتوبر کو اسلام پسند عسکریت پسندوں نے اسرائیل پر اپنے بے مثال حملوں کے دوران یرغمال بنا لیا تھا۔اسرائیلی حکام کا بیان ہے کہ اس حملے میں تقریباً 1200 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔حماس کے حکام کے مطابق اسرائیل کی فضائی اور زمینی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں 13,300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری اور ہزاروں بچے بھی شامل ہیں۔آئی سی آر سی نے زور دیا کہ سپولجارک کا دورہ بین الاقوامی انسانی قانون کے احترام کو بہتر بنانے کے لیے تمام فریقین کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کی کوششوں کا حصہ تھا۔کمیٹی نے نشاندہی کی کہ وہ حالیہ ہفتوں میں متعدد بار غزہ میں یرغمالیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ سینئر اسرائیلی اور فلسطینی رہنماو¿ں سے بھی مل چکی ہیں۔جنیوا میں قائم تنظیم نے اس بات پر زور دیا کہ تصادم میں تمام مت?ثرین کے فوری تحفظ اور غزہ کی پٹی میں تباہ کن انسانی صورتِ حال کے خاتمے کے لیے اس کی اپیل جاری ہے۔بیان میں کہا گیا، غزہ میں آئی سی آر سی کا عملہ جان بچانے والی امداد فراہم کر رہا ہے اور ایک آئی سی آر سی سرجیکل ٹیم آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور مزید کہا کمیٹی مستقل، محفوظ انسانی رسائی کا مطالبہ کر رہی ہے تاکہ وہ اپنے کام کو بڑھا سکے۔

تنظیم نے زور دیا کہ اس نے یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مسلسل مطالبہ کیا ہے۔اس نے کہا، آئی سی آر سی اس بات پر زور دے رہا ہے کہ ہماری ٹیموں کو یرغمالیوں سے ملنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کی خیریت کا پتا چلے اور دوائیں فراہم کی جا سکیں اور یرغمالیوں کو ان کے اہل خانہ سے بات چیت کرنے کے قابل بنایا جائے۔مزید کہا گیا۔ ایسے معاہدات پر پہنچنا ضروری ہے جو اس کام کو محفوظ طریقے سے انجام دینے کی اجازت دیتے ہیں۔ آئی سی آر سی زبردستی اس جگہ نہیں پہنچ سکتا جہاں یرغمالیون کو رکھا گیا ہے اور نہ ہی ہمیں ان کے مقام کا علم ہے۔آئی سی آر سی جس نے پہلے ہی دو الگ الگ مواقع پر چار یرغمالیوں کی رہائی میں مدد فراہم کی ہے، اس بات پر زور دیا کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والے مذاکرات میں حصہ نہیں لیتا۔لیکن اس نے مزید کہا، انسانی ہمدردی کے ایک غیر جانبدار ثالث کے طور پر ہم مستقبل میں کسی بھی رہائی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں جس پر تنازع کے فریق متفق ہوں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بڑا خودکش حملہ، پانچ چینی انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک
ٹرمپ نے ایران کے امن منصوبے کو مسترد کر دیا، جوہری خطرے کے خلاف تناؤ بڑھنے کے درمیان انتباہ کرتے ہیں
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری: مزید 100 فلسطینی شہید
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
تین روسی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے: نیٹو کا دعوی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولکاتا میں بزرگ جوڑے کی مشتبہ حالت میں موت کا معاملہ گہرایا
Next Article ضروری خدمات سے وابستہ ووٹرز نے دو دنوں میں 2652 پوسٹل ووٹ ڈالے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?