• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
International

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،03نومبر(ہ س)۔

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامی امداد کے طور پر منظور کی جانے والی رقم کو کہیں اور سرکاری اخراجات میں کٹوتیاں کرکے پورا کیا جائے۔لیکن صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اس بل کو ویٹو کر دیں گے جسے ایوان میں ایک سو چھیانوے ووٹوں کے مقابلے میں دو سو چھبیس ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے۔

ایوان کے ری پبلکن اسپیکر جانسن نے کہا کہ امدادی پیکیج اسرائیل کو اپنے دفاع، جنگجو فلسطینی گروپ کے خاتمے اور ان لوگوں کو آزاد کرانے کے لیے مددگار ثابت ہو گا جنہیں حماس نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ان کے بقول، اس طرح ہم ایک جانب تو یہ سب کامیابیاں حاصل کریں گے اور دوسری جانب ہم ذمہ دارانہ اخراجات کو یقینی بنانے اور وفاقی حکومت کا حجم چھوٹا کرنےکے لیے کام کریں گے۔دوسری جانب ڈیموکریٹس نے ایوانِ نمائندگان سے منظور ہونے والے بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح اسرائیل کی مدد میں تاخیر ہو گی۔سینیٹ میں اکثریتی ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر چک شومر نے خبردار کیا ہے کہ حیرت انگیز حد تک غیر سنجیدہ اس بل کے سینیٹ میں منظور ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ان کے بقول، اسرائیل کی مدد کرنے کے لیے کانگریس میں پہلی قانون سازی کے ذریعے تجویز کردہ امدادی رقم اس سے بہت کم ہے جو صدر جو بائیڈن نے طلب کی تھی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے لیے تقریباً 106ارب ڈالر طلب کیے تھے جس میں اسرائیل کے علاوہ یوکرین کے لیے امداد کے ساتھ چین کی کوششوں کے سد باب اور میکسیکو کی سرحد کے ساتھ سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے بھی رقوم شامل تھیں۔تاہم ایوان کے بل میں اسرائیل کی مدد کے لیے اتنی ہی رقم رکھی گئی ہے جتنی صدر بائیڈن چاہتے تھے۔ لیکن وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ ایوان کے بل میں، غزہ کے لیے انسانی مدد کے لیے رقم شامل کرنے میں ناکامی ایسے میں ایک سنگین غلطی ہے جب کہ بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔صدر بائیڈن نے ایک روز قبل ہی اسرائیل حماس جنگ میں وقفے کے لیے کہا تھا تاکہ غزہ میں امدادی کوششوں کو جاری رکھا جا سکے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل کو غزہ اور مغربی کنارے میں ‘صریح’ جرائم کےلئے جوابدہ ہونا چاہئے: سعودی عرب
اسرائیل میں نتین یاہو حکومت کی مشکلیں بڑھیں،نئے سیاسی اتحاد کے لیے جوڑ توڑشروع
بدعنوانی سے لڑنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: بگتی
اسرائیل کی حمایت میں امریکہ نے عالمی عدالت کے دو ججوں پر پابندی لگا دی
عدالتی فیصلہ: بمبئی ہائی کورٹ نے قانونی دائرہ عدالت کے اندر “نیند کا حق” کو انسانی بنیادی حق قرار دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 88 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article میزورم انتخابات: 7671 ووٹر گھر بیٹھے ووٹ ڈالیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?