• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل
International

رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل

CliQ INDIA
Last updated: October 13, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ، 12اکتوبر(ہ س)۔

رفح سرحدی گزرگاہ سے خوراک اور دیگر انسانی امداد سے لدے درجنوں ٹرک کرم ابو سالم کے راستے غزہ کی جانب روانہ ہو گئے۔

تصاویر میں دیکھا گیا کہ اتوار کی صبح چھ بجے چار سو امدادی ٹرک رفح سے کرم ابو سالم اور العوجہ کے راستے غزہ میں داخلے کے لیے روانہ ہوئے۔

پہلے گھنٹے کے دوران نوّے ٹرک مصرکی جانب سے رفح کراسنگ پار کر کے کرم ابو سالم اور العوجہ تک پہنچ گئے، جہاں سے یہ امداد غزہ منتقل کی جائے گی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مارچ سے اب تک پہلی بار العوجہ کراسنگ کے ذریعے بھی امداد بھیجی جا رہی ہے، کیونکہ بڑی تعداد میں ٹرکوں کے داخلے کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام فریقوں کے درمیان رابطہ جاری ہے تاکہ آئندہ منگل کو رفح کراسنگ فلسطین کی جانب سے کھولی جا سکے اوr غزہ سے زخمیوں، مریضوں، فلسطینی شہریوں، غیرملکیوں، دوہری شہریت رکھنے والوں اور مصر میں پھنسے افراد کی آمدورفت ممکن ہو سکے۔

اسرائیل اور حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیس نکاتی امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کا مقصد دو سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہے۔ اس جنگ میں تقریباً ستر ہزار فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ غزہ کی بنیادی تنصیبات تباہ ہو چکی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

پوتن اور لوکاشینکو مدورو تک پہنچ گئے کیونکہ ٹرمپ وینزویلا پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ | BulletsIn
دہلی سے کاٹھمنڈو آنے والے وستارا ایئر کے طیارے میں بم کی اطلاع سے خوف و ہراس | BulletsIn
کینیڈا 2025 میں امیگریشن قوانین کے نفاذ کی مہم اور بے دخلی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے دوران ہزاروں بھارتیوں کو ملک بدر کرے گا۔
حماس کا ایک اور کمانڈر عماد کریک غزہ میں ہلاک
جرمنی میں تارکین وطن سے بھری وین الٹ گئی، سات ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہوٹل میں 12ویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ موت؛ اہل خانہ کو قتل کا شبہ
Next Article ہنگولی میں پیر کو ضلع پریشد و پنچایت سمیتی نشستوں کی قرعہ اندازی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?