• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ہوٹل میں 12ویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ موت؛ اہل خانہ کو قتل کا شبہ
Crime

ہوٹل میں 12ویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ موت؛ اہل خانہ کو قتل کا شبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 13, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کوٹہ، 12 اکتوبر (ہ س)۔

12ویں جماعت کی ایک طالبہ کی لاش ہفتہ کو نیاپورہ تھانہ علاقہ کے ایک ہوٹل میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ متوفی باران ضلع کے کیلواڑہ علاقے کے اونی گاو¿ں کی رہنے والی تھی ۔ اہل خانہ نے قتل کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس پر سنگین غفلت کا الزام لگایا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پولیس فوری کارروائی کرتی تو ان کی بیٹی کی جان بچائی جا سکتی تھی۔ واقعے کے بعد اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم ہاو¿س کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور لاش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔اس دوران پولیس اور اہل خانہ کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔پولیس کے مطابق متوفی پریتی (18) ہفتے کی صبح تین بجے گاندھی اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلی تھی۔ اسکول اونی گاو¿ں سے تقریباً تین کلومیٹر دور ہے لیکن وہ اسکول جانے کی بجائے 120 کلومیٹر دور کوٹہ کے نیا پورہ علاقے میں آر این ہوٹل پہنچی اور کمرہ نمبر 112 بک کرایا۔

شام کو جب چیک آو¿ٹ کا وقت ہوا تو ہوٹل کے عملے نے دروازہ کھٹکھٹایا، لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ کافی دیر بعد جب کوئی جواب نہ آیا تو عملے نے کھڑکی سے جھانکا تو پریتی کو اندر پھندے سے لٹکتی حالت میں پایا۔

اطلاع ملنے پر نیاپورہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور دروازہ توڑ کر لاش کو نیچے لایا۔ کمرے سے ایک اسکول کا شناختی کارڈ اور ایک آدھار کارڈ برآمد ہوا ہے۔ ہوٹل آپریٹر نے بتایا کہ پریتی نے اکیلے ہی کمرہ بک کرایا تھا۔ متوفی کے چچا رام راج عرف روی نے بتایا کہ پریتی کے والد کا پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا۔ جب وہ شام 4:30 بجے کے قریب گھر نہیں لوٹی تو اس کے اہل خانہ نے کیلواڑہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی، لیکن پولیس نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

کناڈا میں تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والا فتح آباد کا نوجوان دھوکہ دہی کا شکار، 27 لاکھ کا دھوکہ
امراوتی میں پولیس کا چھاپہ آن لائن جوا کھیلتے 11 افراد گرفتار
بھوپال میں تعینات ایس اے ایف جوان کی لاش ملی، پولیس نے فرار ہورہے بھائی اور والد کو کیا گرفتار
دو کروڑ مالیت کی دس ہزار گولیاں برآمد، ایک گرفتار
نن بینکنگ کمپنی نے لون دینے کے نام پر لوگوں سے کی ٹھگی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گِل نے بطور کپتان اپنی پانچویں سنچری بنائی، گانگولی، دھونی اور پٹودی کی برابری کی
Next Article رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?