• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس نے دو بزرگ اسرائیلی خواتین یرغمالیوں کو رہا کر دیا، ان دونوں کے شوہر اب بھی یرغمال ہیں۔
International

حماس نے دو بزرگ اسرائیلی خواتین یرغمالیوں کو رہا کر دیا، ان دونوں کے شوہر اب بھی یرغمال ہیں۔

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب، 24 اکتوبر (ہ س)۔ حماس کے ٹھکانوں پر مسلسل اسرائیلی حملوں کے درمیان، حماس نے دو بزرگ اسرائیلی خواتین یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے۔ پیر کو اسرائیل کے فوجی ترجمان نے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کی جانب سے دو خواتین، نوریت کوپر (80) اور یوشیوڈ لیفشٹز (85) کی رہائی کی تصدیق کی۔ تین روز قبل بھی حماس نے دو خواتین یرغمالیوں کو رہا کیا تھا۔ ان تمام کو حماس کے دہشت گردوں نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے دوران یرغمال بنا لیا تھا۔

حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان یرغمالیوں کی رہائی کا فیصلہ انسانی اور صحت کی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ رہائی پانے والی خواتین کے شوہر ابھی تک حماس کے یرغمال ہیں۔ قطر اور مصر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فریقین کو اہم مذاکرات پر لانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ مصری میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کی کوششوں سے غزہ کی پٹی سے دو خواتین کو رہا کرانے میں کامیابی ملی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس عمل میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں تھا۔

ریڈ کراس سوسائٹی کی بین الاقوامی کمیٹی نے بھی کہا ہے کہ اس نے مغویوں کی رہائی میں مدد کی۔ تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی غیر جانبدار ثالث کے طور پر اپنے کردار کے لیے تیار ہوں گے۔

قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر کو ایک انتہائی ڈرامائی واقعے میں حماس کے 2500 سے زائد دہشت گرد زمینی، فضائی اور سمندری راستے سے اسرائیل میں داخل ہوئے، قتل عام کیا اور بڑی تعداد میں لوگوں کو یرغمال بنا کر غزہ لے آئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فرانس کا سویداءمیں کشیدگی کم کرنے اور اسرائیل سے یکطرفہ حملے روکنے کا مطالبہ
این سی پی ایم ایل اے نے نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان بالا قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ جیت لیا
ایرانی ذرائع کا دعویٰ،جوہری تنصیبات پرحملے سے پہلے امریکہ نے آگاہ کیا تھا
نیپال میں میڈیا کو کنٹرول کرنے کی اپنی ہدایت پر دو گھنٹے بھی نہیں قائم نہیں رہ سکی پرچنڈ حکومت
یوگنڈا میں آئی ایس گروپ کے دہشت گردوں نے 10 افراد کو کیا ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار کے مظفر پور میں عاشق جوڑے کی لاش برآمد ، پولیس تفتیش میں مصروف
Next Article حکومت ریاستی یوم تاسیس پر طلبہ کو اسکالرشپ دے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?