• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال میں میڈیا کو کنٹرول کرنے کی اپنی ہدایت پر دو گھنٹے بھی نہیں قائم نہیں رہ سکی پرچنڈ حکومت
International

نیپال میں میڈیا کو کنٹرول کرنے کی اپنی ہدایت پر دو گھنٹے بھی نہیں قائم نہیں رہ سکی پرچنڈ حکومت

CliQ INDIA
Last updated: March 22, 2024 3:37 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کٹھمنڈو، 22 مارچ ۔ پرچنڈ حکومت نیپال میں میڈیا کو کنٹرول کرنے کی اپنی ہدایت پر دو گھنٹے تک بھی قائم نہیں رہ سکی۔ ملک گیر پیمانے پر اس کی مخالفت ہونے کے بعد حکومت کو اپنی اس ہدایت کو واپس لینا پڑا۔

وزارت داخلہ نے جمعرات کی دو پہر کو ملک کے تمام 77 اضلاع کے ضلع مجسٹریٹس کو میڈیا، صحافیوں اور سوشل میڈیا کی خصوصی نگرانی کے لیے ایک علیحدہ ڈیسک قائم کرنے کے لیے 15 صفحات پر مشتمل ہدایت جاری کی تھی۔جس میں کہا گیا کہ اگر کسی اخبار، ریڈیو، ٹی وی چینل یا مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر قواعد کے خلاف کوئی چیز شائع یا نشر ہوتی ہے تو فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی کی جائے۔

وزارت داخلہ کے اس ہدایت نامے کی کاپی میڈیا میں لیک ہوتے ہی اس کی تنقید شروع ہوگئی۔

میڈیا نے وزیر اعظم پرچنڈ اور وزیر داخلہ روی لامیچھانے پر شدید تنقید کی۔ نیپال جرنلسٹ فیڈریشن سمیت کئی تنظیموں نے اس اقدام کی مخالفت کی۔ اسے اظہار رائے کے حق پر حملہ قرار دیا۔ ملک گیر احتجاج کے بعد وزارت داخلہ نے اپنی ہدایت واپس لے لی۔

 

You Might Also Like

ٹرمپ آئندہ سال غزہ میں امن کونسل کا اعلان کریں گے
لیبیا میں کشتی الٹنے سے بڑا حادثہ، زیادہ تر مسافر پاکستانی شہری | BulletsIn
حماس-اسرائیل-جنگ: اسرائیل کی غزہ پر بمباری تیز، 704 افراد ہلاک
جاپان میں سیاسی چندہ کے اسکینڈل پر حکمراں جماعت کے رہنماؤں سے سوالات
Reddit کی شیئرز میں اضافہ: IPO کے بعد پہلا مضبوط فوری رپورٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بالی ووڈ میں اپنی پہلی تنخواہ اور جدوجہد کے بارے میں پہلی بار سدھارتھ ملہوترا نے بات کی
Next Article وزیر اعظم مودی پہنچے بھوٹان، پارو ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?