• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > برطانیہ اور جرمنی کا غزہ میں پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ
International

برطانیہ اور جرمنی کا غزہ میں پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لندن،18دسمبر(ہ س)۔

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اور جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بئیربوک نے مشترکہ طور پر غزہ میں فوری ضرورت کے طور پر پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ دونوں یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے اس امر کا اظہار برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز میں ایک مشترکہ مضمون میں کیا ہے۔انہوں نے اپنے مضمون کے ذریعے قارئین کو بتایا ہے کہ غزہ میں شہریوں کی بہت زیدہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس لیے اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہوئے دونوں نے لکھا ہے کہ حماس کے خلاف تیز کارروائی کرے تاکہ انجام پائیدار ہو سکے۔

امریکہ اور یورپی حکومتوں میں اس سوچ کے اشارے اس سمت کی طرف پچھلے چند دنوں سے نمایاں ہو رہے ہیں۔ جس کی توقع اور مطالبہ ان ملکوں سمیت دنیا بھر کی عوام اتنی زیادہ تباہی سے بہت پہلے کر رہے تھے۔ تاہم ابھی بھی ان حکومتوں کے عمل اور بیانات میں کچھ الجھاو¿ اور فاصلہ موجود ہے۔برطانوی اور جرمن وزرائے خارجہ نے لکھا ہے ‘ ہم سب کو وہ کچھ کرنا چاہیے جو ایک پائیدار جنگی بندی کے راستے کی طرف لے جا سکے اور اس کے نتیجے میں ایک پائیدار امن قائم ہو سکے۔ ‘

سلامتی کونسل میں 9 دسمبر کی جنگ بندی قرار داد کو امریکہ کی طرف سے ویٹو کیے جانے کے بعد یہ ایک مختلف تاثر دیا جارہا ہے۔تاہم دونوں ملکوں کے اعلیٰ ترین سفارت کاروں کسی غلط فہمی کے پیدا ہونے سے پہلے ہی یہ لکھ کر اس کا پیشگی ازالہ کر دیا ہے ‘ ہم یہ یقین نہیں رکھتے کہ ابھی سے ایک مجموعی اور فوری جنگ بندی ہو جانی چاہیے۔ امید ہے یہ کچھ دیر بعد مستقل ہو سکے گی، فی الحال اس طرف کچھ بڑھنے کی ضرورت ہے۔’ یاد رہے ماضی میں مختصر جنگی وقفوں کی بات کی جاتی رہی ہے۔وزرائے خارجہ نے کہا ‘ یہ نظرانداز کر دیا جاتا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع پر کیوں مجبور ہوا۔ اصل بات یہ ہے کہ حماس نے بڑے خوفناک انداز میں حملہ کیا تھا۔ اب حماس کو اپنے ہتھیار لازماً چھوڑنا ہوں گے۔برطانیہ کی نائب وزیر اعظم اولیور ڈاو¿ڈن برطانوی حکومت کے لہجے کی اس تبدیلی کے بارے میں سوال پر کہا ‘ ہم چاہتے ہیں اب اسرائیل تحمل دکھائے۔’ ہمیں معلوم ہے کہ اسرائیل بڑی مشکل صورت حال سے نمٹ رہا ہے، اگر آپ کسی ایسے دشمن کے پیچھے ہوں جو ہسپتالوں کے نیچے چھپ جاتا ہو، شہری آبادیوں میں گھس جاتا ہوا تو آپ کو شہری آبادیوں کے لیے بہت زیادہ تحمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ نائب وزیر اعظم نے وضاحت کے انداز میں کہا ‘ برطانیہ اسرائیل سے اسی تحمل کے لیے کہہ رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروع، ثالثوں نے نئی تجویز دیدی
بلوچستان میں تعینات پاکستان فرنٹیئر کور کے دو جوان ہلاک، بی ایل ایف کا سیکنڈ لیفٹیننٹ بھی جانبحق
پاکستانی فوج پر بلوچستان کے دیہات سے 50 سے زائد افراد کو حراست میں لینےکا الزام۔
اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ
مرحوم صحافی کے اہل خانہ امریکہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے، ان کی موت کو قتل قرار دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازاروں پر دباو
Next Article مال گاڑی اوپر سے گزر گئی لیکن نوجوان کو کوئی خراش تک نہیں آئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?