• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی فتح کے بعد عرفان پٹھان نے راشد خان کے ساتھ کیا ڈانس
Sports

افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی فتح کے بعد عرفان پٹھان نے راشد خان کے ساتھ کیا ڈانس

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ہ س)۔

سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے رواں ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر اسٹار اسپنر راشد خان کے ساتھ شاندار انداز میں جشن منایا۔

افغانستان نے پیر کو 50 اوور کی کرکٹ میں پاکستان کے خلاف پہلی جیت درج کرکے ناظرین کو حیران کردیا۔ جاری ورلڈ کپ میں یہ ان کی دوسری حیران کن جیت تھی۔

افغانستان کی ٹیم فتح کا جشن مناتے ہوئے میدان کا چکر لگا رہی تھی اور تبھی راشد نے عرفان کو دیکھا جو میزبان براڈکاسٹر کے لیے کمنٹری میں مصروف تھے۔ دونوں کرکٹرز نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور گرمجوشی سے گلے ملے اور اپنی جیت کا جشن مناتے ہوئے ڈانس کیا۔

عرفان نے انسٹاگرام پر اس شاندار لمحے کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں انہوں نے افغانستان کی جیت پر اپنا وعدہ پورا کرنے کے بارے میں لکھا، انہوں نے لکھا، ’’اور میں نے اپنا پورا وعدہ پورا کر دیا۔ راشد خان نے مجھے بتایا کہ وہ پھر جیتیں گے اور میں نے ان سے کہا کہ میں دوبارہ ڈانس کروں گا۔‘‘

میدان پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان نے پیر کو چنئی کی ایک سلو پچ پر پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر شاندار جیت درج کی۔

اس ورلڈ کپ میں افغانستان نے سابق عالمی چیمپئن پاکستان اور موجودہ چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی۔ اس فتح نے افغانستان کو پوائنٹس ٹیبل میں چھٹے نمبر پر پہنچا دیا۔ دوسری جانب پاکستان چار پوائنٹس اور -0.400 کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ افغان ٹیم اب 30 اکتوبر کو پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں سری لنکا کا مقابلہ کرے گی۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024 : آل کیش ٹریڈ میں ممبئی انڈینز میں واپسی کے لیے تیار ہیں ہاردک پانڈیا
ایشین چیمپئنز ٹرافی: سلیمہ ، سنگیتا ، نکی پردھان گھریلو شائقین کے سامنے پرفارم کرنے کےلئے پرجوش
ٹام لیتھم کا دو بار کیچ چھوڑنا افغانستان کو مہنگا پڑا: جوناتھن ٹراٹ
آر سی بی آئی پی ایل 2026 کے پلے آف میں داخل ہوا کیونکہ دہلی کیپٹلز نے کوالیفائنگ کا خواب زندہ رکھا
پیرس اولمپکس ٹیبل ٹینس: پہلے راونڈ میں منیکا بترا کا مقابلہ انا ہرسے سے، ہندوستانی مردوں کی ٹیم پہلے میچ میں چین سے ٹکرائے گی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سماج کو تقسیم کرنے والی طاقتوں کو پہچانیں، قوم کے تئیں اپنا فرض ادا کریں – موہن بھاگوت
Next Article حماس تمام قیدیوں کو رہا بھی کردے تب بھی غزہ کو ایندھن کی سپلائی نہیں ہوگی:اسرائیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?