• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال میں آتشزدگی کے دوران کار میں دھماکہ، 27 افراد جھلس گئے
International

نیپال میں آتشزدگی کے دوران کار میں دھماکہ، 27 افراد جھلس گئے

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیپال میں آتشزدگی کے دوران کار میں دھماکہ، 27 افراد جھلس گئے

کٹھمنڈو، 14 نومبر (ہ س)۔ مشرقی نیپال کے مورنگ ضلع میں آتشزدگی کے واقعے میں دو درجن سے زائد افراد بری طرح جھلس گئے ہیں۔ اس آگ کے دوران ایک کار میں دھماکہ ہوا، جس میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت کل 27 افراد زخمی ہوئے۔

مورنگ ضلع کے ارلا باڑی میں دیپک کارکی کے گھر میں آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ، پولیس اور مقامی لوگ آگ بجھانے میں مصروف تھے۔ آگ بجھانے میں مصروف لوگوں نے گھر کی پارکنگ میں کھڑی کار پر توجہ نہیں دی اور گاڑی بھی آگ کے شعلوں میں جلنے لگی۔ اس دوران کار میں اچانک دھماکے سے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 27 افراد جھلس گئے۔ ابتدائی طور پر انہیں قریبی علاقے کے مختلف اسپتالوں میں لے جایا گیا لیکن ان کی خراب حالت کو دیکھتے ہوئے 24 افراد کو کھٹمنڈو لایا گیا ہے۔

نیپالی فوج کے ترجمان کرشنا پرساد بھنڈاری نے بتایا کہ پہلے 14 زخمیوں کو آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھٹمنڈو لایا گیا اور پھر بعد میں مزید 10 زخمیوں کو لایا گیا۔ ان سبھی کا کھٹمنڈو کے کیرتی پور میں سشما کوئرالا برن سینٹر میں علاج کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق کھٹمنڈو لائے گئے زیادہ تر افراد 60 سے80 فیصد تک جھلس چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!
نیپال انتخابات: بالین شاہ آر ایس پی: 124 نشستیں، دو تہائی اکثریت، روایتی جماعتیں پیچھے
بیروت ہوائی اڈے کی اسکرینیں ہیک کرکے حزب اللہ اور ایران کےلئے انتباہی پیغام چلا دیا
غزہ میں پوری رات گرجتے رہے اسرائیلی ٹینک اور جنگی طیارے، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند
فلسطینی صدر کاغزہ میں اسرائیلی بمباری اور خون خرابہ روکنےکے لیے فوری اقدامات کامطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مہادیو بیٹنگ ایپ کیس: ڈابر گروپ کے چیئرمین موہت برمن، ڈائریکٹر گورو برمن کے نام بھی ملزمان میں شامل۔
Next Article وزیر اعلیٰ نے پٹنہ کے تمام چھٹھ گھاٹوں کا معائنہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?