• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > برسلزمیں 20000 سے زائد مظاہرین کا غزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج
International

برسلزمیں 20000 سے زائد مظاہرین کا غزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

برسلز،12نومبر(ہ س)۔

بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں غزہ پر اسرائیلی بمباری اور شہریوں کی ہلاکت کے خلاف 20 ہزار سے زائد مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین جنگ بندی اور آزاد فلسطین کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔مظاہرین میں شامل ایک نے ‘ ڈچ ‘ زبان میں لکھے ‘ فوری جنگ بندی ‘ پوسٹر کو اٹھا رکھا تھا اور کہہ رہا تھا ‘ غزہ کی پٹی پر اس وقت جو کچھ ہورہا ہے بہت تباہ کن ہو رہا ہے۔’

مظاہرین کے ہاتھوں میں کئی پوسٹروں پر تحریر تھا فلسطینیوں کی ‘ نسل کشی بند کرو، اسرائیلی وزیر اعظم کو جنگی جرائم کے باعث گرفتار کرو، فلسطینیوں کا انسانی حقوق دو۔’11 نومبر 2023 کو برسلز، بیلجیئم میں اسرائیل اور فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے درمیان تنازعہ جاری رہنے کے دوران لوگ غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں۔ 11 نومبر 2023 کو برسلز، بیلجیئم میں اسرائیل اور فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے درمیان تنازعہ جاری رہنے کے دوران لوگ غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے برسلز یورپی یونین کی سیاسی ، سفارتی سرگرمیوں کا اہم ترین مرکز ہے اور یورپی یونین امریکی قیادت میں تقریباً وہی کچھ کر رہی ہے جو اسرائیل کر رہا ہے یا چاہتا ہے۔برسلز میں مظاہرین کا اتنی بڑی تعداد میں اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آنا یورپی حکومتوں کی پالیسیوں کے بارے میں بھی اہم ہے۔مظاہرین میں سے ایک نے بات کرتے ہوئے کہا ‘ یہ ضروری ہے کہ ہماری بات بھی سنی جائے۔ ہم اس طرح انسانوں پر بمباری اور ان کا قتل قبول نہیں کر سکتے۔ ‘ادھر برطانیہ میں بھی ہفتے کے روز ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے حکومت کے تمام تر حربوں کے باوجود اسرائیل اور اس کے اقدامات کے خلاف احتجاج کیا۔دو روز قبل برطانیہ کی ایک اسلحہ ساز فیکٹری کے باہر بھی احتجاجی مظاہرین بھی پوسٹر لے کر پہنچ گئے کہ اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرو۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
وزیر خارجہ کا دعویٰ- ہندوستانی منصوبوں کی وجہ سے نیپالی نوجوانوں کی نقل مکانی کم ہوئی
غزہ میں خوراک اور پانی کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے
مسجد اقصیٰ کی عید پر بندش: یروشلم کے مذہبی اسٹیٹس کو کی بڑھتی نزاکت کی تاریخی خلاف ورزی
اسلامک اسٹیٹ نے لی کابل دھماکے کی ذمہ داری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بدایوں :چور چار گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان چوری کر لے گئے
Next Article بنگال میں دیوالی پر نارمل ہوا موسم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?