• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایرانی رہبراعلیٰ نے امریکہ کو کیا خبردار،تہران جب چاہے، اس کے اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
International

ایرانی رہبراعلیٰ نے امریکہ کو کیا خبردار،تہران جب چاہے، اس کے اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے

CliQ INDIA
Last updated: July 13, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تہران،12جولائی(ہ س)۔ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ جب چاہے خطے میں اہم امریکی تنصیبات تک پہنچ سکتا ہے۔انھوں نے یہ بات آج ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہی۔ خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا کہ قطر میں امریکی فضائی اڈے العدید پر کیا گیا حملہ محض ایک معمولی واقعہ نہیں بلکہ ایک بڑی ضرب تھی، جو ان کے مطابق دوبارہ بھی دہرائی جا سکتی ہے۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے قطر میں واقع امریکی فضائی اڈے العدید پر ایرانی حملے کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہیں۔ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملے میں وہ گنبد نشانہ بنا جس میں امریکی فوج محفوظ مواصلاتی نظام کے لیے استعمال ہونے والے آلات رکھتی ہے۔ اس کی تصدیق امریکی وزارتِ دفاع (پینٹاگان) کے ترجمان شون بارنل نے بھی کی، بارنل کے مطابق یہ گنبد ایک ایرانی بیلسٹک میزائل کی زد میں آیا تھا۔یہ ایرانی حملہ 23 جون کو قطر کے دار الحکومت دوحہ کے قریب واقع العدید فضائی اڈے پر اس وقت کیا گیا جب امریکہ نے ایران کے تین جوہری مراکز پر فضائی حملے کیے تھے۔ ایران کی جانب سے اس حملے کو جوابی انتقام کے طور پر پیش کیا گیا۔ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری 12 روزہ جنگ کا اختتام ہوا۔البتہ العدید پر حملہ زیادہ بڑے نقصان کا باعث نہیں بنا، جس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ امریکہ نے حملے سے قبل ہی اپنی فوجی طیارے اس فضائی اڈے سے منتقل کر دیے تھے۔ یہ اڈہ امریکی فوج کی مرکزی کمان (CENTCOM) کا فارورڈ ہیڈکوارٹر بھی ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے امریکہ کو پہلے ہی یہ بتا دیا تھا کہ وہ کب اور کس طرح انتقام لے گا، جس کی وجہ سے امریکی اور قطری فضائی دفاعی نظام بروقت متحرک ہو گیا۔ اس حملے کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں کچھ دیر کے لیے فضائی پروازیں متاثر ہوئیں، لیکن وہ علاقائی جنگ کی صورت اختیار نہیں کر سکا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔گذشتہ ماہ 23 جون کو لی گئی پلانیٹ لیبز بی بی سی کمپنی کی سیٹلائٹ تصاویر میں العدید اڈے پر وہ مثلثی گنبد واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔ تاہم 25 جون اور اس کے بعد کی تصاویر میں وہ گنبد غائب نظر آتا ہے، جب کہ قریب ہی واقع ایک عمارت میں کچھ نقصان بھی دکھائی دیتا ہے۔ تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ فضائی اڈے کا باقی حصہ زیادہ تر متاثر نہیں ہوا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی واپسی روک دیا
دبئی میں مظاہرین کا اسرائیل حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستانی فوج پر بلوچستان کے دیہات سے 50 سے زائد افراد کو حراست میں لینےکا الزام۔
ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام حج سے واپسی پر حسان عارفی کی تہنیت میں ادبی نشست | BulletsIn
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کا مکمل خاتمھ چاہتا ہے: ٹرمپ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس ٹی ایف نے لکھنؤ سے تین ہتھیاروں کے اسمگلروں کو گرفتار کیا
Next Article سوپور میں چنار کا درخت گرنے سے سیب کا باغ تباہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?