• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی کانگریس کے 25 ارکان کا غزہ میں ایندھن کی سپلائی کا مطالبہ
International

امریکی کانگریس کے 25 ارکان کا غزہ میں ایندھن کی سپلائی کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،28اکتوبر(ہ س)۔

غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے درمیان جنگ کے چوتھے ہفتے کے داخل ہونے پر امریکی سینیٹ کے 25 ڈیموکریٹک اراکین نے انسانی امداد کے طور پر غزہ کے ہسپتالوں اور پانی کے علاج کے مراکز تک ایندھن کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ غزہ کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز، بچوں کے انکیوبیٹرز اور دیگر زندگی بچانے والے آلات کو چلانے کے لیے درکار ایندھن ختم ہونے کے قریب ہے، جب کہ پینے کے صاف پانی کی فلٹریشن اور پمپ کرنے کے لیے ضروری توانائی کی شدید قلت ہے جس کے نتیجے میں بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔انہوں نے تجویز پیش کی کہ ایندھن کو براہ راست ان ہسپتالوں، ڈی سیلینیشن پلانٹس اور واٹر پمپنگ سٹیشنوں کو مکمل شفافیت کے ساتھ منتقل کیا جائے تاکہ حماس کو ایندھن کی کھیپ پر قبضے سے روکا جا سکے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل، مصر اور اقوام متحدہ کے تعاون سے ایسے وسیع پیمانے پر نگرانی کے طریقہ کار موجود ہیں جو ایندھن کی ترسیل کو براہ راست مطلوبہ جگہوں پرپہنچا سکتے ہیں جہاں انہیں معصوم شہریوں بشمول شیر خوار بچوں کے علاج اور بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے“۔ارکان کانگریس نے اسرائیل کے دفاع کے حق کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل پر حماس کے حملوں کو خوفناک قرار دیا اور ان کی شدید مذمت کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، راستے میں تصادم، چار رینجرز اہلکار ہلاک، ڈی چوک فوج کے حوالے، گولی چلانے کا حکم | BulletsIn
اسرائیل – حماس جنگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں پر پڑا برا اثر
پاکستان میں نواز شریف کی حمایت میں فوج ، مخلوط حکومت کے لیے سودے بازی شروع
بکنگھام پالاس نے بادشاہ چارلس کی کینسر کی دورانیے پر امید کی نشانیاں ظاہر کی ہیں۔
غزہ پر جنگ کے دوران پیوما کی اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسرشپ ختم کرنے کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس نے ا سکارٹ سروس کے بہانے گاہکوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کو کیا گرفتار
Next Article اردو یونیورسٹی میں خواتین انجمن کے دھنک بازارکا انعقاد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?