• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ نے بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے قریب حوثی ڈرون مار گرایا
International

امریکہ نے بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے قریب حوثی ڈرون مار گرایا

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،07جنوری(ہ س)۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ اس نے ہفتے کی صبح جنوبی بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کے قریب یمن میں حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے لانچ کیے گئے ڈرون کو مار گرایا۔اس نے ایکس پلیٹ فارم کےاپنے آفیشل اکاو¿نٹ کے ذریعے ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ اس نے صبح تقریباً 9:30 بجے ایک ڈرون کو مار گرایا، جسے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول اور ایران کی حمایت یافتہ گروپ کے علاقوں سے لانچ کیا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023ءکو فلسطینی دھڑوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے حوثیوں نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل کی طرف جانے والے یا اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی جہازوں پر درجنوں حملے کیے گئے ہیں۔جب کہ 20 میں سے 8 بحری جہاز جن پر گذشتہ 25 دسمبر سے پہلے کے 30 دنوں میں حملہ کیا گیا تھا یا تو وہ برطانیہ میں رجسٹرڈ تھے، یا ان کا عملہ برطانوی شہریوں یا برطانیہ کا سامان لے کر جا رہا تھا۔امریکا نے 18 دسمبر 2023 کو ایک کثیر القومی بحری فوجی اتحاد کے قیام کا اعلان کیا، جس کا مقصد بحیرہ احمر کے راستے اسرائیل جانے والے تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل امن کے حصول کے بین الاقوامی عزم کو چیلنج کر رہا: فلسطین
نیپال کی فوج نے جمعرات سے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
ایران کا دعویٰ: ایف-35 جیٹ ہیٹ سیکنگ میزائل سے مار گرایا
بھارت-نیوزی لینڈ ایف ٹی اے کا 27 اپریل کو دستخط، ہندوستانی برآمدات کو 100 فیصد Duty-Free رسائی دی جائے گی
غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹنہ میں یوم پیدائش تقریب کے دوران نوجوان کا قتل،چاقو لگنے سے دوسرے نوجوا ن کی حالت نازک
Next Article کشتواڑ میں جنگلاتی جڈی بوٹیوں کو جنگلات سےنکالنے پر پانچ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?