• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ میں احتجاجیوں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
International

امریکہ میں احتجاجیوں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،05نومبر(ہ س)۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہفتے کے روز ہزاروں شہریوں نے اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف اور جنگ بندی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اسرائیل کی سویلینز آبادی کے خلاف جارحیت اور صدر جوبائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں پالیسی کی بھی مذمت کر رہے تھے۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر تحریر تھا’ فلسطینیوں کی زندگیاں اہم ہیں۔ غزہ کو جینے دو۔۔ غزہ والوں کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے۔’ ان نعروں والے کتبوں کی وجہ جنگ بندی کے خلاف پالیسی ہے۔ جس کے تحت امریکی انتظامیہ نہیں چاہتی کہ مکمل اور مستقل جنگ بندی کیا جائے۔ البتہ امریکی انتظامیہ بمباری میں وقفے کے دوران جنگ بندی چاہتی ہے تاکہ مغویوں کو غزہ سے نکالنے کا امکان پیدا ہو اور انسانی بنیادوں پر امدادی اشیا کی فراہمی ممکن ہوتی رہے۔

ہفتے کے روز واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ منظم کرنے والے کارکنوں نے اس احتجاج کو ‘ نیشنل مارچ آن واشنگٹن: فری فلسطین ‘ کانام دیا تھا۔ امریکہ کے مختلف شہروں سے مظاہرین کے واشنگٹن پہنچنے کے لیے بسوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ احتجاج منظم کرنے والے گروپ کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ‘جنگ روکنے کے لیے اقدام کرو اور نسل پرستی کا خاتمہ کرو۔’

مظاہرین بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آزادی کے لیے لگائے جانےوالی کشمیریوں کے نعروں کی طرح نعرے لگا رہے تھے ‘ ہمیں کیا چاہیں آزادی۔’ ‘ تیرا باپ بھی دے گا آزادی’۔مبصرین کے مطابق ہفتے کے روز واشنگٹن میں ہونے والا احتجاجی مظاہرہ فلسطینی عوام کے حق میں حالیہ برسوں کے دوران ہونےوالے سب مظاہروں سے بڑا تھا۔ ہجوم وائٹ ہاو¿س کے نزدیک فریڈم پلازہ پر اکٹھا ہونا شروع ہوا۔ شروع میں ایک لمحے خاموشی اختیار کی گئی۔

واضح رہے اسرائیل نے غزہ پر اوپر سے مسلسل بمباری جاری رکھنے کے علاوہ زمین سے غزہ کا مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے۔ اس دوران اب تک 9488 شہری شہید ہو چکے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔فلسطینیوں کی ان مسلسل بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی وجہ سے دنیا بھر سے جنگ بندی کا مطالبہ سامنے آرہا ہے۔لیکن اسرائیل کی طرح واشنگٹن بھی سمجھتا ہے کہ جنگ بندی کرنے سے حماس کو سنبھلنے کا موقع مل جائے گا۔تاہم واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے قریب تر آکر احتجاج کرنے والے ہزاروں شہری نعرے لگا رہے تھے ‘ بائیڈن تم چھپا نہیں سکتے ہوئے۔ تم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہو۔’

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا کا دورہ ہندوستان یوکرین تعلقات کو مضبوط کرتا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ایران کے خلیجی حملوں پر ہنگامی بحث کرے گی
ویتنام میں بھی بنے گا ایودھیا دھام جیسا شری رام مندر، دھوم دھام سے منائی گئی پران پرتشٹھا کی تقریب، کینیا میں دیپ جگمگائے گا
بنگلہ دیش میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری، شیخ حسینہ نے ڈھاکہ سٹی کالج میں اپنا ووٹ دیا
غزہ کے حوالے سے اضافی عبوری اقدامات کی ضرورت نہیں: عالمی عدالت انصاف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لدھیانہ میں ہوزری فیکٹری میں لگی آگ، ایک جاں بحق، دو جھلسے
Next Article موگا میں سڑک حادثہ، دولہا سمیت چار افراد جاں بحق
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?