• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ کے حوالے سے اضافی عبوری اقدامات کی ضرورت نہیں: عالمی عدالت انصاف
International

غزہ کے حوالے سے اضافی عبوری اقدامات کی ضرورت نہیں: عالمی عدالت انصاف

CliQ INDIA
Last updated: February 18, 2024 11:48 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دی ہیگ،17 فروری۔ [آئی سی جے] نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کی صورت حال کے حوالے سے اضافی عارضی اقدامات اٹھانے کی جنوبی افریقہ کی درخواست کے بارے میں فیصلہ جاری کیا ہے۔ جنوبی افریقا کی درخواست پر عدالت نے کہا کہ حالیہ پیش رفت خطے کے لیے ایک ڈراؤنا خواب جس کے نتائج کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

دی ہیگ میں قائم عدالت نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی اور خاص طور پر رفح میں ہونے والی حالیہ پیش رفت اس چیز کو بہت زیادہ بڑھا دے گی جو پہلے سے ہی ایک انسانی خوفناک خواب ہے جس کے علاقائی اثرات کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

عدالتی فیصلے میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ غزہ اور خاص طور پر رفح کی خطرناک صورتحال کو 26 جنوری کو عدالت کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں شامل عارضی اقدامات کے فوری اور موثر نفاذ کی ضرورت ہے جو غزہ کے تمام حصوں بہ شمول رفح پر لاگو ہوتے ہیں۔ اس لیے اضافی عارضی عبوری اقدامات جاری کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

عدالت انصاف نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا کے کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی مکمل تعمیل کرنے کا پابند ہے۔ مذکورہ حکم (جنوری میں عدالت کی طرف سے جاری کیے گئے فیصلے) میں غزہ میں شہریوں کی جانوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ نے گذشتہ جنوری میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں ایک مقدمہ دائر کیا تھا، جس میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس نےاسرائیل پر غزہ میں جنگ کے دوران فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کاالزام عاید کیا تھا۔

گذشتہ منگل کو جنوبی افریقہ کی حکومت نے کہا تھا کہ اس نے عدالت سے اس بات پر غور کرنے کو کہا ہے کہ آیا غزہ میں زندہ بچ جانے والوں کی آخری پناہ گاہ رفح میں اپنے فوجی آپریشن کو آگے بڑھانے کے اسرائیلی فیصلے کے خلاف عدالت ہنگامی اقدامات کرے۔

جمعرات کو اسرائیل نے جنوبی افریقہ کی تازہ ترین درخواست کے بارے میں اپنے مشاہدات عدالت میں پیش کیے اور کہا کہ اسے افسوس ہے کہ جنوبی افریقہ ایک بار پھر عبوری اقدامات کے بارے میں عدالت کے فیصلے کا غلط استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جنوبی افریقہ درخواست اشارہ کرتی ہے کہ غزہ میں کوئی بڑا واقعہ پیش آیا ہے حالانکہ غزہ کی صورت حال میں ایسا کچھ نہیں ہے۔

You Might Also Like

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں وین کھائی میں گری، آٹھ افراد جاں بحق، دو زخمی | BulletsIn
جنگ کے شعلے غزہ سے شام پہنچے، اسرائیل نے فوجی اہداف پر حملہ کیا
چین کی جانب سے ایران کے جوہری مذاکرات کےلئے حمایت کا اعلان | BulletsIn
پاکستان میں تحریک طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک | BulletsIn
شام کے سابق مفتی اعظم دمشق کے ہوائی اڈے پر گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں دباؤ، بٹ کوائن 52 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے آ گیا۔
Next Article منی پور: وقفے وقفے سے ہورہی فائرنگ سے سنسنی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?