• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اقوام متحدہ کوغزہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پرتشویش
International

اقوام متحدہ کوغزہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پرتشویش

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،09جنوری(ہ س)۔

اغزہ میں جاری جنگ کے چوتھے ماہ کے آغاز پر دو مزید صحافیوں کی ہلاکت پراقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان دونوں کو کار پر جاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے ‘ٹارگیٹڈ بمباری کا نشانہ بنایا تھا۔ صحافیوں کی تازہ ہلاکتوں میں الجزیرہ سے وابستہ دو رپورٹر حمزہ وائل الدحدوح اور مصطفی ابو ثریا شامل ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہا گیا ہے’ غزہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر بہت تشویش ہے۔

انسانی حقوق کمیشن نے مزید کہا ہے’صحافیوں کی ہلاکت، بشمول حمزہ وائل الدحدوح اور مصطفیٰ ابو ثریا کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہییں کہ انہیں کار پر جاتے ہوئے کیوں بمباری سے ہلاک کیا گیا۔’ نیز بین الاقوامی قانون کی خلاف پرکارروائی کی جائے۔دونوں صحافی ’اے ایف پی‘ اور دوسرے صحافتی اداروں کے ساتھ بھی فری لانسر کے طور پر وابستہ تھے۔ اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے لیے جارہے تھے۔ اس موقع پر تیسرے صحافی حازم رجب شدید زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ان صحافیوں کی گاڑی پر دو بار نشانہ بنایا گیا۔ پہلے گاڑی کے اگلے حصے کو نشانہ بنایا گیا اور بعدازاں الدحدوح کو نشانہ بنایا گیا جو ڈرائیور کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی نائب ترجمان فلورنسیا سوٹو نینو نے کہا’ اس کی ہم فی الحال ہتصدیق نہیں کر سکتے، مگر جتنا ہم جانتے ہیں۔ غزہ میں بہت سے صحافی ہلاک ہو چکے ہیں، ہم بارہا ان کے پیشے کا احترام کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ تاکہ صحافی حضرات آزادانہ اور محفوظ طریقے سے کام کر سکیں۔نیو یارک میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے قائم ادار’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘ کا کہنا ہے کہ اب تک غزہ میں جاری جنگ کے دوران 79 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 70 کے قریب فلسطینی صحافی تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مسلح افواج تعینات
کیلفورنیا کے شہر کنگ سٹی میں بہیمانہ فائرنگ سے خاتون سمیت چار ہلاک ، متعدد زخمی
جنگ بندی کےلئے وقت مناسب نہیں، غزہ پر دوبارہ اسرائیلی قبضے کے خلاف ہیں:امریکہ
حزب اللہ نے جانچ کےلئے پیجر ایران بھیجے، اس لیے ہم نے تیزی سے آپریشن کیا: نیتن یاہوکا انکشاف | BulletsIn
ٹرمپ ایران کے بحران اور تجارتی تناؤ کے درمیان شی جنپنگ سے ملاقات کے لئے چین کا دورہ کررہے ہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرافٹ بکنگ کی وجہ سے فلیٹ لیول پر بند ہوا شیئر بازار، سرمایہ کاروں نے 1.08 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا
Next Article میونسپل کونسل ڈوڈہ کی طرف سے عارضی بس اسٹینڈ پرموبائل بیت الخلاء نصب کئے گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?