• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > 'اصل تباہی'سے قبل صرف 24 گھنٹے بچے ہیں: عالمی ادارہ صحت
International

'اصل تباہی'سے قبل صرف 24 گھنٹے بچے ہیں: عالمی ادارہ صحت

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 6:21 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

واشنگٹن،17اکتوبر(ہ س)۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پیر کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں صرف ’24 گھنٹوں کا پانی، بجلی اور ایندھن‘ بچا ہے جس کے بعد ’اصل تباہی‘ شروع ہو گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے مشرقی بحیرہ روم کے لیے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظری نے کہا ہے کہ بمباری اور محاصرے کی زد میں آنے والے علاقوں میں فوری طور پر امدادی سامان لانے والے قافلوں کو اجازت دی جائے جو اس وقت مصر کے ساتھ رفح کراسنگ پر پھنسے ہوئے ہیں۔انہوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ’اگر امداد نہیں پہنچتی ہے تو ڈاکٹروں کو اپنے مریضوں کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ تیار کرنا ہوں گے۔اقوام متحدہ کے ادارہ عالمی ادارہ صحت کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صرف ’24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا‘ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے بمباری میں تیزی آ گئی ہے۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظری نے کہا کہ اگر زیر محاصرہ خطے میں امداد کی اجازت نہیں دی گئی تو ڈاکٹروں کو اپنے مریضوں کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ تیار کرنا ہوں گے۔

بجلی منقطع ہونے سے لائف سپورٹ نظام، فوڈ ریفریجریشن اور ہسپتالوں کے انکیوبیٹرز کا نظیم درہم برہم ہونے کا خطرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق شہریوں کو روزمرہ زندگی کے معمولات ٹوائلٹ، صفائی اور کپڑے دھونا بھی ناممکن ہوگیا ہے۔احمد المندھاری نے کہا کہ ایمرجنسی خدمات انجام دینے والے کم پڑگئے ہیں، ڈاکٹر 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں اور جگہ بھی کم پڑ رہی ہے جہاں لاشوں کو محفوظ نہیں رکھا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال مریضوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے بھر چکے ہیں جہاں انتہائی نگہداشت یونٹ، آپریٹنگ رومز، ایمرجنسی سروسز اور دیگر خدمات تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں۔

اس سے قبل اسرائیل کے وزیرتوانائی اسرائیل کاٹز نے کہا تھا کہ جنوبی غزہ کے لیے اشیا کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے جہاں اسرائیل نے حماس کے حملے کے بعد غزہ کا مکمل محاصرہ کرتے ہوئے پانی، بجلی اور ایندھن کی فراہمی روک دی تھی۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے کہا تھا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت شہریوں کو زندگی بچانے والی انتہائی اہم اشیائے سے محروم رکھنا منع ہے۔اسرائیل نے سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے ایک غیر معمولی حملے کے جواب میں 23 لاکھ آبادی پر مشتمل غزہ تک خوراک اور ایندھن پہنچنے سے روکنے کے لیے علاقے کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، اسرائیلی حکام کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران اب تک 1300 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔اسرائیل نے اپنی تاریخ کے مہلک ترین راکٹ حملے کا سامنا کرنے کے بعد غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری شروع کر دی اور تقریباً دو ہزار 750 افراد مار ڈالے جن میں زیادہ تر عام شہری تھے، وزارت صحت کے مطابق حملوں میں نو ہزار 700 فلسطینی زخمی ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عراق میں امریکہ کے زیرِ قیادت جہادی مخالف اتحاد پر ڈرون حملہ
جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان گھمسان کی جنگ،دونوں فریق جنگ جاری رکھنے پر مصر
ایران کا امریکہ سے مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
وینس بینال میں تنازع: غزہ میں نسل کشی کے الزامات کے تحت اسرائیل کو خارج کرنے کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دیوگھر میں مسلح ڈاکووں نے شہریوں کو یرغمال بنا کر زیورات اور نقدی لوٹ لی
Next Article آئی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ میں جرائم و پولیس کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?