• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آئی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ میں جرائم و پولیس کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا
Regional

آئی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ میں جرائم و پولیس کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 6:38 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

آئی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ میں جرائم و پولیس کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا

جموں، 17 اکتوبر (ہ س)۔ جموں زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس آنند جین نے کٹھوعہ کے تمام نگران و دیگر پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ میں ضلع میں جرائم کی پوزیشن اور مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں رواں سال کے دوران درج کیے گئے مقدمات اور سابقہ زیر التواء مقدمات کا جائزہ لیا گیا۔

آئی جی پی آنند جین پہلی بار ڈی آئی جی جے کے ایس رینج شکتی پاٹھک کے ساتھ کٹھورہ پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اپنے پہلے دورے میں آئی جی پی جموں زون نے تمام افسران سے بات چیت کی۔ اُنہوں نے ضلع میں جرائم و دیگر مقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس بات پر زور دیا کہ مقدمات کو نمٹانے کے لئے تفتیش کے معیار کو کیسے بہتر بنایا جائے۔ منشیات اور سائیکو ٹراپک مادہ (این ڈی پی ایس) کے مقدمات، گائے کی اسمگلنگ کے مقدمات، جائیداد کے خلاف جرائم و دیگر جرائم، اور تفتیشی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ چوری کے معاملات کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے آئی جی پی نے کہا کہ رات کی گشت کو بڑھانے اور بیٹ سسٹم کو بھی بہتر بنایا جائے۔

انہوں نے این ڈی پی ایس کے مقدمات اور دیگر نازک نوعیت کے مقدمات کی موثر کارروائی پر بھی زور دیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مقدمات سزا پر ختم ہو جائیں۔ آئی جی پی نے افسران کو بریفنگ دیتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کے لیے زیر التواء مقدمات،عوامی شکایات کو حتمی شکل دینے کا مشورہ دیا اور تفتیشی افسران کو ہدایت کی کہ وہ تفتیش کے لیے تفویض کیے گئے مقدمات کو تیزی سے نمٹائیں۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ سی آئی گرڈ کو مضبوط بنائیں اور تھانوں کے کاموں کی موثر نگرانی کے ذریعے پولیس کے بنیادی کام کاج کو متحرک کریں۔ایس ایس پی کٹھوعہ شیودیپ سنگھ جموال نے ایک تفصیلی پاور پوائنٹ پریزنٹیشن دی اور آئی جی پی جموں زون کو ضلع میں کٹھوعہ پولیس کی طرف سے کی جانے والی دیگر سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ امن و امان ،جرائم اور سیکورٹی کے حالات کے بارے میں آگاہ کیا۔

انہوں نے سیکیورٹی گرڈ کو مضبوط بنانے اور پولیسنگ کو بہتر بنانے کے لیے اپنائے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ۔دریں اثناء آئی جی پی جموں، آنند جین نے ڈی پی ایل کٹھوعہ میں عوامی تقریب سے خطاب کیا ۔ جس میں ڈی ڈی سی، بی ڈی سی، بزرگ شہریوں، بیوپار منڈل کے ممبران وغیرہ سمیت بڑی تعداد میں معزز لوگوں نے شرکت کی اورعوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر روشنی ڈالی۔آئی جی پی نے یقین دلایا کہ پولیس سے متعلق ان کی حقیقی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بی ایل اوز نے مرادآباد اسمبلی حلقے میں ایس آئی آر کے لیے 4,900 فارم تقسیم کیے
شیوراج نے بی جے پی ضلع صدر کو اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائے
مغربی بنگال اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں ملزم کو مزید چار ہفتے کا وقت ملا
‘موہن’ ہی بنے رہیں وزیر اعلیٰ، ‘مون’ نہ رہیں:جیتو پٹواری
سابق مرکزی وزیر ستیہ نارائن جٹیا کی اہلیہ کا انتقال، وزیر اعلیٰ نے کیا اظہار افسوس | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'اصل تباہی'سے قبل صرف 24 گھنٹے بچے ہیں: عالمی ادارہ صحت
Next Article آئی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ میں جرائم و پولیس کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?