• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل لبنان کی طرف جنگ کو پھیلانے سے خصوصی گریز کرے : میکرون
International

اسرائیل لبنان کی طرف جنگ کو پھیلانے سے خصوصی گریز کرے : میکرون

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پیرس،03جنوری(ہ س)۔

فرانس کے صدر نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ جنگ کو پھیلانے سے گریز کرے۔ بطور خاص لبنان کی طرف جنگ کو بڑھانے سے اختیاط برتا جائے۔ عمانویل میکرون کی طرف سے مشورہ لبنان میں حماس کے اہم رہنما صالح العاروری کو ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاک کیے جانے کے کے بعد دیا گیا ہے۔فرانس کے صدر نے اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز کے فون پر بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ میکرون نے کہا ‘ یہ ضروری ہے کہ جنگ کے پھیلاو¿ سے بچا جائے ، میں یہی بات خطے کے تمام کھلاڑیوں سے کہتا رہوں گا جو اس جنگ میں بلا واسطہ یا بالواسطہ طور پر شریک ہیں۔ واضح رہے حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کو منگل کی شام اسرائیلی ڈرون حملے میں لبنانی دارالحکومت بیروت کے مضافات میں نشانہ بنایا گیا ہے، اس حملے میں حماس نائب سربراہ کے علاوہ مزید تین لوگ ہلاک کیے گئے ہیں۔

اسرائیل باقاعدگی سے حماس کی اتحادی لبنانی حزب اللہ کو سرحد پار سے نشانہ بناتا رہتا ہے۔ لیکن یہ پہلا واقعہ ہے کہ لبنان میں موجود حماس کے مرکزی رہنما کو دارالحکومت بیروت کے مضافات میں ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔اس واقعے کے بعد حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ العاروری کا قتل بغیر سزا کے نہیں جانے دیا جائے گا، کہ اسرائیل نے یہ حملہ لبنان کے اندر کیا ہے، یہ ایک سنگین حملہ ہے۔لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی حماس رہنما کی اس طرح کی گئی ہلاکت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ لبنان کو اسرائیل حماس جنگ گھسیٹنے کی کوشش ہے۔اس تناظر میں فرانس کے صدر نے اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن سے فون پر بات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اسرائیل اور حماس کے درمیان ‘ پائیدار سیز فائر ‘ کا مطالبہ کیا۔ میکرون نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافے پر بھی اپنی تشویش ظاہر کی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت
اسرائیل انتخابات 2026: بینٹ-لاپڈ اتحاد نیتن یاہو کو ہائی اسٹیک سیاسی شوڈاؤن میں نشانہ بناتا ہے
اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہوئی، حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی شروع، سرنگوں کی تلاش | BulletsIn
وزیر خارجہ جے شنکرکٹھمنڈو پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نیپال کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا
نیپال میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ملا۔ کے پی 1 اور کے پی 2 کی تصدیق

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل لبنان کی طرف جنگ کو پھیلانے سے خصوصی گریز کرے : میکرون
Next Article محکمہ موسمیات کا الرٹ ،بہار میں آئندہ 48 گھنٹوں میں پڑے گی شدید سر دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?