• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت
International

غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

دبئی،29اکتوبر(ہ س)۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں کی مذمت کی۔یو اے ای نے اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

مذمتی بیان میں اماراتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی بحران کی شدت پر گہری تشویش ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے۔امارات وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں شہریوں اور شہری اداروں کو نشانہ نہ بنایا جائے، غزہ کے لیے امدادی راہداریوں کو کھولا جائے۔اماراتی حکومت نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری اور محفوظ ترسیل کو یقینی بنایا جائے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں میں آدھی تعداد بچوں کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ
برطانیہ، کناڈا ، فرانس، امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کے لئے کہا | BulletsIn
چین نے عالمی تیل کی منڈی کے دباؤ بڑھنے کے ساتھ ایندھن کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کر دیا
ریپبلکنز نے مائیک جانسن کو اسپیکر کا امیدوار منتخب کیا
فرانس کا سویداءمیں کشیدگی کم کرنے اور اسرائیل سے یکطرفہ حملے روکنے کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اوور ہیڈ وائر ٹوٹنے سے سنٹرل ریلوے سروس متاثر
Next Article سنگھ کے سینئر پرچارک رنگاہری کا انتقال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?