• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جوبائیڈن کا اسرائیل کو حماس اور حزب اللہ کیخلاف دو محاذ پر جنگ نہ لڑنے کا مشورہ
International

جوبائیڈن کا اسرائیل کو حماس اور حزب اللہ کیخلاف دو محاذ پر جنگ نہ لڑنے کا مشورہ

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،23اکتوبر(ہ س)۔

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ بیک وقت دو محاذوں پر لڑنے کی غلطی سے گریز کرے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل میں بنجامن نتن یاہو کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی کے دوران وہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑنے کی غلطی نہ کرے کیونکہ اس سے مشرق وسطیٰ کا پورا خطہ بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔

امریکی اخبار کی جانب سے اسرائیلی اور امریکی حکام کا انٹرویو کیا جس کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر اسرائیل نے حماس کے ساتھ حزب اللہ کے خلاف بھی کوئی بڑی کارروائی کی تو اسے دو محاذوں پر لڑی جانے والی اس جنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور ایسا ہوا تو اندیشہ ہے کہ امریکا ایران کیخلاف کارروائی میں شامل ہو سکتا ہے کیونکہ ایران کے حزب اللہ کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام نے عرب ممالک کے ذریعے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے جبکہ اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے شمال میں کسی بھی کارروائی سے گریز کرے اور حزب اللہ کو جنگ میں کودنے کا موقع نہ دے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے خدشات اور تحفظات سے اسرائیلی حکام کو اپنی ملاقاتوں میں آگاہ کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ملاقاتوں میں ا مریکی صدر نے افغانستان اور عراق کیخلاف شروع کی گئی جنگ کے تباہ کن فیصلوں اور ان کے نتائج پر بھی بات کی۔ اگرچہ حالیہ دنوں میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف سرحد پار حملے کیے ہیں لیکن دونوں نے مکمل طور پر جنگ شروع کرنے سے گریز کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یو ا?ف گیلانت نے حزب اللہ کو حماس سے دس گنا زیادہ طاقتور مخالف قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ملکی افواج کو اس خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ گیلانت ایک عقابی شخصیت ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ حزب اللہ کیخلاف پیشگی کارروائی کی جائے تاہم دیگر اسرائیلی عہدیدار اور حکام ان سے اتفاق نہیں کرتے۔ اسی دوران اتوار کو حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اسرائیلی دشمن کو کمزور کرکے یہ بتانا چاہتی ہے کہ تنظیم کسی بھی ممکنہ بڑی کارروائی کیلئے تیار ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری گھناونا جرم: سعودی عرب اور مختلف ملکوں کی شدید مذمت
فلپائن کی راجدھانی منیلا میں ایک بار پھر لرزی زمین، چار دنوں میں دوسری بار زلزلہ
اسرائیل نے حملے تیز کئے، لبنان میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا
غزہ پر اسرائیلی بم باری جاری ، 171 فلسطینی جاں بحق | BulletsIn
پ |ی او کے کے لیے 23 ارب کا بجٹ منظوری ہونے کے بعد بھی حکومت پاکستان کے خلاف عوام کا غصہ کم نہیں | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غازی آباد: انکاؤنٹر میں پولیس کی گولی سے زخمی بد معاش گرفتار
Next Article باغ بکری ٹی گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیراگ دیسائی کا انتقال۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?