• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ‘ کیپٹن مارول’ فیم اداکار کینیتھ مشیل کا انتقال
Entertainment

‘ کیپٹن مارول’ فیم اداکار کینیتھ مشیل کا انتقال

CliQ INDIA
Last updated: February 27, 2024 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی  ۔

’ کیپٹن مارول ‘ سے شہرت پانے والے اداکار کینتھ مشیل انتقال کر گئے۔ مشیل کئی سالوں سے امیوٹروفک لیٹرل سکلیروسیس کی بیماری سے متعلق مسائل سے نبرد آزما تھے۔ ان کی عمر صرف 49 سال تھی۔ اداکار کے اہل خانہ نے یہ معلومات سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔کینتھ مشیل کے اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا گیا ہے ۔’ بڑے دل کے ساتھ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کینتھ الیگزینڈر مچل اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے ، ’ کینیتھ گزشتہ پانچ سالوں سے تباہ کن بیماری اے ایل ایس سے لڑ رہے تھے۔ انہوںنے ہر لمحہ جینے کا انتظام کیا۔ ان کا پختہ یقین تھا کہ ہر دن خاص ہوتا ہے اور ہم کبھی اکیلے نہیں ہوتے۔ ان کی محبت ، ہمدردی اور فضیلت کی شخصیت سب کے لیے بہترین نمونہ ہے۔

اداکار کینتھ مشیل 1974 میں ٹورنٹو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ’اسٹار ٹریک ‘ اور ’ کیپٹن مارول ‘ جیسی کئی فلموں میں اہم کردار ادا کئے۔ انہوں نے ٹی وی کی دنیا میں بھی بہت کام کیا۔ انہوں نے ’اسٹار ٹریک: ڈسکوری ‘، ’ کیپٹن مارول‘ اور’ جیریکو ‘ سے خصوصی پہچان حاصل کی ہے۔ اسے بھی سامعین نے پسند کیا۔ انہوں نے 24 فروری کو آخری سانس لی۔ اداکار مشیل کے پسماندگان میں اہلیہ سوزین ، دو بچے ، والدین اور بھائی ہیں۔ ناظرین فلم انڈسٹری میں کینتھ مچل کی شراکت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

 

You Might Also Like

رشمیکا مندننا اور وجے دیوراکونڈا کی رنابالی کے پہلے لُک نے رومانوی شادی کی جھلک کے ساتھ ہلچل مچا دی
شکیرا اور برنا بوائے کا دھماکہ خیز ورلڈ کپ ترانہ فیفا 2026 سے قبل بڑے پیمانے پر عالمی جنون کو جنم دیتا ہے
امیتابھ بچن پھر اجودھیا پہنچے، رام لال کے درشن کئے
منوج منتشر نے 'آدی پروش' کی کہانی لکھنے میں سب سے بڑی غلطی تسلیم کر لی
امیشا پٹیل نے ذاکر خان پر دوبارہ ‘دھرندھار 2’ کے تبصرے پر حملہ کیا، فلم انڈسٹری کی حمایت کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھریلو شیئر مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند، سینسیکس 353 پوائنٹس گرا
Next Article امتیاز علی کی مشہور فلم ‘چمکیلا’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?