• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے لگژری کار خرید لی
Entertainment

اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے لگژری کار خرید لی

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 4:56 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈس ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ دنوں وہ اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں۔ جیکلین کو دھوکہ باز سکیش چندر شیکھر کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ اب جیکلین ایک نئی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ جیکلین نے حال ہی میں ایک لگژری کار خریدی ہے۔

جیکلین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں جیکلین اپنی نئی لگژری کار بی ایم ڈبلیو آئی7 میں بیٹھی نظر آ رہی ہیں۔ جیکلین نے نئی الیکٹرک کار خریدی ہے۔ اس گاڑی کی قیمت دو کروڑ روپے ہے۔ جیکلین کو مہنگی گاڑیوں کا بہت شوق ہے۔ بی ایم ڈبلیو آئی7 کے علاوہ، اس کے پاس ہامرایچ2، مرسڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو525ڈی ،رینج روور،ایبیچ ایس 500،اورجیپ کمپاس کاریں ہیں۔

جیکلین کا نام سکیش چندر شیکھر کے ساتھ جوڑا گیا تھا، جو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اس معاملے میں جیکلین سے کئی بار پوچھ گچھ کی جا چکی ہے۔ سکیش کے ساتھ نام جڑنے کے بعد جیکلین کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کا اثر ان کے کام پر بھی نظر آرہاہے۔ سوکیش اور جیکلین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

You Might Also Like

کارتک آرین کی فلم ‘بھول بھولیا-3’ ریلیز کے لیے تیار ۔ | BulletsIn
ایک دیوانے کی دیوانیت کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری
کنگنا نے ایودھیا میں باگیشور بابا سے آشیرواد لیا۔
شاہ رخ خان کنگ کے سیٹ پر زخمی، فلم کی شوٹنگ فی الحال روک دی گئی
سلمان خان 'کافی ود کرن' کے آٹھویں سیزن میں نظر آئیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایسٹ بنگال اور ایف سی گوا کے درمیان ہوگا ڈبل ہیڈر کا پہلا مقابلہ
Next Article زمینی حملے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ کی سرحد کا دورہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?