• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > زمینی حملے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ کی سرحد کا دورہ
International

زمینی حملے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ کی سرحد کا دورہ

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،21اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ اپنے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے بعد، آج ہفتے کے روز وزیر دفاع یوآو گیلنٹ فوجی حکام سے ملاقات کے لیے رات گئے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب پہنچے۔اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے وضاحت کی کہ گیلنٹ نے غزہ کی پٹی پر ممکنہ زمینی حملہ کرنے کے لیے اسرائیلی افواج کی تیاری کا قریب سے جائزہ لیا۔آج ہفتے کو ’ٹائمز آف اسرائیل اخبار‘ نے سینیر اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا کہ حماس تحریک کی طرف سے دو امریکی خواتین کی رہائی سے تحریک کے خلاف اسرائیل کے فوجی منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔اخبار نے وضاحت کی ہے کہ حکام کے بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر اپنے متوقع حملے کو روکنے کے لیے دباو¿ کا سامنا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ میں فتح تک لڑنے کا عہد کرتے ہوئے اس بات کا اشارہ کیا کہ حماس کی طرف سے دو امریکی قیدیوں کی رہائی کے بعد پٹی پر متوقع زمینی حملے سے فوجی بمباری نہیں رکے گی اور نہ ہی پیچھے ہٹے گی۔کل جمعہ کو حماس نے امریکی یہودی خاتون اور اس کی بیٹی نٹالی کو رہا کیا، جنہیں 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر اچانک حملے میں اغوا کیا گیا تھا۔اسرائیل ممکنہ زمینی حملے کی تیاری کے لیے غزہ کی پٹی کے قریب ٹینکوں اور فوجیوں کو متحرک کر رہا ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اس کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 4,137 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ جن میں سیکڑوں بچے بھی شامل تھے، اس کے علاوہ دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں۔اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کنیسٹ کمیٹی کو بتایا کہ اسرائیل کو اپنے اہداف کا حصول جلد یا آسان نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم حماس تنظیم کا تختہ الٹ دیں گے۔ ہم اس کے فوجی اور حکومتی ڈھانچے کو تباہ کر دیں گے۔ یہ کوئی آسان مرحلہ نہیں ہو گا۔ اس کی قیمت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اگلا مرحلہ طویل ہوگا لیکن اس کا مقصد ایک مکمل طور پر مختلف سکیورٹی صورتحال تشکیل دینا ہے جس سے اسرائیل کو غزہ سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک دن نہیں، ایک ہفتہ نہیں اور بدقسمتی سے ایک مہینہ نہیں، ہمیں طویل وقت لگ سکتا ہے۔فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے ہفتے کی علی الصبح شمالی غزہ کی پٹی میں چھ گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 8 فلسطینی شہید ور 45 زخمی ہو گئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کو جھٹکا
ایران میں امریکی ہائی-اسک ریسکیو مشن: فوجی مہارت، انٹیلی جنس، اور مغربی ایشیا میں بڑھتے تنازعات کے خطرات کو اجاگر کیا گیا
پرچنڈ نے اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی، پارلیمنٹ سے براہ راست نجی رہائش گاہ جانے کی تیاری کر رہے ہیں | BulletsIn
غزہ جنگ بندی کی مصری صدر کی تجویز کو اسرائیل نے کیا مسترد، حماس کا خیر مقدم | BulletsIn
فلسطین ایک مرکزی مسئلہ، فلسطینی ریاست کے قیام تک تعاون جاری رہے گا: سعودی عرب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے لگژری کار خرید لی
Next Article کانگریس کے دور حکومت میں مسلسل ہورہی ہے بی جے پی کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ: ارون ساو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?