• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > نیتو کپور نے آنجہانی شوہر رشی کپور کو یاد کیا۔
Entertainment

نیتو کپور نے آنجہانی شوہر رشی کپور کو یاد کیا۔

CliQ INDIA
Last updated: September 5, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

رشی کپور، ہندوستانی سنیما کا وہ نام، جس کی مسکراہٹ، اداکاری اور زندگی سے بھرپور انداز آج بھی کروڑوں دلوں کو روشن کررہا ہے۔ ان کا شمار ہمیشہ ان ستاروں میں ہوتا رہے گا، جن کے نام نسل در نسل آتے رہیں گے۔ اپنے طویل اور شاندار کیرئیر میں رشی نے نہ صرف رومانس کا چہرہ بدل دیا بلکہ پردے پر مزاح، جذبات اور ڈرامے کے ہر رنگ کو بھی زندہ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی شائقین ان کی فلمیں اسی محبت اور جوش سے دیکھتے ہیں۔

رشی کپور کی سالگرہ 4 ستمبر کو ہے۔ اس خاص موقع پر ان کی اہلیہ اور اداکارہ نیتو کپور نے انہیں انتہائی جذباتی انداز میں یاد کیا۔ نیتو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں رشی کپور کا سب سے پیارا پہلو دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو ان کے لائیو شو ‘کھلم کھلا ود رشی کپور’ سے لی گئی ہے۔ اس شو میں رشی کا لاپرواہ اور مضحکہ خیز انداز نظر آتا ہے، جو کسی کے بھی چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے۔

ویڈیو میں ان کے بیٹے رنبیر کپور سمیت فلم انڈسٹری کی کئی بڑی شخصیات رشی کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ سب نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ رشی کپور نہ صرف ایک بہترین اداکار تھے بلکہ ایک شاندار انسان بھی تھے، جو اپنی توانائی اور الفاظ سے ہر ماحول کو منور کرتے تھے۔ اس ویڈیو کے ساتھ نیتو نے دل کو چھو لینے والا کیپشن لکھا، ’’آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گی، سالگرہ مبارک۔‘‘ ان الفاظ کے ساتھ انہوں نے ایک بار پھر اظہار کیا کہ رشی کپور اگرچہ آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی یادیں، ان کی ہنسی اور ان کی موجودگی ان کے خاندان اور چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔

غور طلب ہے کہ رشی کپور کا انتقال 30 اپریل 2020 کو ہوا، وہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہے تھے اور ان کی جدوجہد نیویارک سے ممبئی تک جاری رہی۔ لیکن اس جدوجہد کے درمیان بھی انہوں نے اپنی مسکراہٹ اور خوش مزاجی کو کبھی کم نہیں ہونے دیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کا نام سن کر سب کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور لب مسکرا اٹھتے ہیں۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

جنید خان نے کیریئر کی ترقی کے بارے میں جرات مندانہ اعتراف کے بعد نیپوٹزم کی بحث شروع کردی
فلم سام بہادر کی کمائی میں اضافہ
کنگنا نے رام للا کی مورتی بنانے والے مجسمہ ساز کی تعریف کی۔
راج کمار راو الیکشن کمیشن کا چہرہ ہوں گے ، زیادہ سے زیادہ ووٹ دینے کی اپیل کریں گے
فلم 'گڈکری' کا ٹریلر ریلیز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستان کے سکانت کدم ایس ایل 4 پیرا بیڈمنٹن زمرے میں عالمی نمبر ایک بن گئے۔
Next Article فرید آباد: ایپ کے ذریعے کار کرایہ پر لینے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?