• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم’ٹائیگر 3′ کی کمائی میں چوتھے دن بڑی کمی آئی
Entertainment

فلم’ٹائیگر 3′ کی کمائی میں چوتھے دن بڑی کمی آئی

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلمان خان اور کٹرینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر 3‘ اتوار 12 نومبر کو ریلیز ہوئی۔ فلم نے ریلیز کے پہلے دن ہی زبردست کمائی کی۔ تاہم اب فلم کی کمائی بتدریج کم ہورہی ہے۔ چوتھے دن کمائی میں نمایاں کمی آئی ہے۔

’ سیک نیلک ‘ ٹرینڈ رپورٹ کے مطابق ’ ٹائیگر -3‘ نے ریلیز کے پہلے دن 44.50 کروڑ روپے جبکہ فلم نے دوسرے دن 57.50 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ صرف دو دنوں میں فلم نے 102 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا۔ اسی طرح تیسرے دن فلم ’ٹائیگر 3‘ نے 42.50 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ اب چوتھے دن فلم کی کمائی میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ فلم ‘ٹائیگر 3’ نے چوتھے دن صرف 22 کروڑ روپے کا ہی بزنس کیا ہے۔ اس کمائی کے ساتھ فلم کا اب تک کا مجموعہ 169.50 کروڑ روپے تک ہی پہنچ سکا ہے۔فلم نے جوان ، پٹھان اور غدر -2 کا ریکارڈ توڑ دیا جو اس سال پہلے تین دنوں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کے طور پر ہے۔ فلم نے تین دنوں میں اچھی کمائی کی ہے۔ اگرچہ چوتھے دن فلم کی کمائی میں کمی دیکھنے میں آئی لیکن امید ہے کہ ویک اینڈ پر کمائی میں اضافہ ہوگا۔ اس ہفتے فلم 300 کروڑ کا ہندسہ عبور کر سکتی ہے۔

فلم’ٹائیگر 3‘ میں سلمان کے ساتھ کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی مرکزی کردار میں ہیں۔ عمران نے اس فلم میں ولن کا کردار ادا کیا ہے۔ عمران کے اس کردار کو شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ اس فرنچائز کی پچھلی فلمیں ’ایک تھا ٹائیگر‘اور’ٹائیگر زندہ ہے‘ تھیں۔ ان فلموں نے باکس آفس پر زبردست کمائی کی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ تین دنوں میں 150 کروڑ روپے کمانے والی ‘ٹائیگر -3’ جلد ہی 500 کروڑ کے کلب میں شامل ہو سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ٹائیگر 3 جلد ہی ایمیزون پرائم ویڈیو پر جاری کیا جائے گا۔
پنکج ترپاٹھی کی فلم ''میں اٹل ہوں'' کا ٹریلر جاری
بپاشا بسو اور کرن سنگھ گروور نے مالدیپ میں بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی
سلمان خان کی فلم سکندر نے پہلے دن 30.06 کروڑ روپے کی کمائی کی | BulletsIn
مس ورلڈ سے اداکارہ بنیں مانوشی چھلر کانس فلم فیسٹول میں حصہ لیں گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آڈیٹر کو نقاد نہ سمجھا جائے بلکہ گڈ گورننس کا رہنما سمجھا جائے: صدرجمہوریہ ہند
Next Article یو ایس پی ایل: شکاگو پیٹریاٹس نے اپنے دوسرے میچ میں جیت کے ساتھ واپسی کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?