• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > عمران ہاشمی نے آوارہ پن 2 کے راز سے پردہ اٹھا دیا
Entertainment

عمران ہاشمی نے آوارہ پن 2 کے راز سے پردہ اٹھا دیا

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اداکار عمران ہاشمی اس وقت اپنی آنے والی فلم ”حق“ کے لیے خبروں میں ہیں لیکن مداحوں کی توجہ ان کے دوسرے انتہائی متوقع پروجیکٹ ”آوارہ پن 2“ پر بھی ہے۔ 2007 میں ریلیز ہونے والی ”آوارہ پن“ نے سامعین کے دلوں میں ایک خاص مقام حاصل کیا تھا اوراس کے سیکوئل کا اعلان ہوتے ہی، مداح اس کے ہر اپ ڈیٹ کا بے صبری سے انتظار رہے ہیں۔ اب عمران ہاشمی نے خود اس فلم کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

ایک انٹرویو میں عمران ہاشمینے بتایا کہ میں فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کرنے جا رہا ہوں، اس میں واقعی کچھ انٹینسسین شوٹ کیے گئے ہیں اور اس کی موسیقی کمال کی ہے، میں ابھی زیادہ کچھ نہیں بتا سکتا لیکن جب شائقین فلم دیکھیں گے تو وہ سمجھ جائیں گے کہ ہم نے کس سطح پر کام کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، ”جب میرے دوست بلال 2022 میں اسکرپٹ لے کر آئے ، تو ہمیں کچھ بے حد شاندار ملا جو کہانی اور کردار، دونوں کے مطابق بہت درست تھا۔“

عمران نے واضح طور پر کہا، ”میں ‘آوارہ پن 2“ صرف مداحوں کی تعداد بڑھانے یا مقبولیت کا فائدہ اٹھانے کے لیے نہیں کر رہا۔ ہاں! یہ سچ ہے کہ جب بھی میں مداحوں سے ملتی ہوں،تو وہ کہتے ہیں، ”ہمیں یہ فلم پسند ہے۔“ لیکن ’آوارہ پن‘ کو جو جذباتی تعلق اور گہرائی شائقین سے ملی تھی، وہی اس سیکوئل کے لیے اصل تحریک ہے، اس محبت میں گزشتہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے، کئی مداحوں نے تو ‘آوارہ پن’ کے ٹیٹو بھی بنوالئے ہیں۔“

ایک نئے دور کا آغاز:

عمران ہاشمی کا ماننا ہے کہ ”آوارہ پن 2“ صرف ایک سیکوئل نہیں ہے، بلکہ ایک جذباتی سفر کا تسلسل ہے۔ ان کے مطابق یہ فلم وہی درد، رومانس اور روحانی گہرائی کو سمیٹے گی جس نے پہلی فلم کو یادگار بنایا تھا۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ عمران اپنے اس آئیکونک کردار کو کس نئے انداز میں پردے پر لاتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

حب الوطنی اورجذبات کا حسین امتزاج، بارڈر 2 کے گانے گھر کب آوگے کا ٹیزر ریلیز
کینیڈا میں پنجابی نژاد یوٹیوبر نینسی گریوال کو خالصتان اور مذہبی شخصیات پر بے باک خیالات کے تنازع کے دوران چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا۔
رنجیت بالا کرشنن پر حملے کے الزام میں گرفتار، ایس آئی ٹی تحقیقات میں پیش رفت، فلمی صنعت پر نئی نظر
ایوشمان کھرانہ کی تھاما کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری، شائقین کے جوش میں اضافہ
فلم ‘سالار’ نے چار دنوں میں عالمی سطح پر 400 کروڑ روپے کمائے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایف آئی ایچ مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ سے قبل ہاکی انڈیا 20 شہروں میں ٹرافی ٹور کا اہتمام کرے گا
Next Article بدنام زمانہ جرائم پیشہ اشوک شاہ جھارکھنڈ سے گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?