• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > حب الوطنی اورجذبات کا حسین امتزاج، بارڈر 2 کے گانے گھر کب آوگے کا ٹیزر ریلیز
Entertainment

حب الوطنی اورجذبات کا حسین امتزاج، بارڈر 2 کے گانے گھر کب آوگے کا ٹیزر ریلیز

CliQ INDIA
Last updated: December 30, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سنی دیول، ورون دھون، دلجیت دوسانجھ اور آہان شیٹی کی اداکاری والی انتہائی متوقع فلم بارڈر 2 23 جنوری 2026 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ ٹیزر لانچ کے دوران، میکرز نے واضح کیا کہ 1997 کی سیریز کا آئیکونک گانا گھر کب آوگے کا حصہ ہوگا جو 1997 میں ریلیز کیا گیا تھا۔ اب اس گانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے سامعین کے تجسس اور جذبات میں اضافہ کیا ہے۔

گانا بنانے والوں نے گھر کب آوگے کے دوبارہ تخلیق شدہ ورزن کی ایک جھلک شیئر کی ہے، جس میں چار آوازیں شامل ہیں۔ اس گانے کے بول منوج منتشر نے لکھے ہیں جب کہ میوزک متون نے ترتیب دیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس جذباتی گیت کو چار نامور گلوکاروں نے گایا ہے: سونو نگم، دلجیت دوسانجھ، اریجیت سنگھ، اور وشال مشرا۔ گانے کا مکمل ورزن 2 جنوری 2026 کو ریلیز کیا جائے گا۔

فلم سے متعلق دیگر معلومات: ‘بارڈر 2’ کو انوراگ سنگھ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں سنی دیول، ورون دھون، دلجیت دوسانجھ اور آہان شیٹی کے علاوہ مونا سنگھ، سونم باجوہ، انیا سنگھ اور میدھا رانا نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ گانے کے ٹیزر نے ایک بار پھر اس حب الوطنی اور جذباتی فلم کی جھلک دے کر سامعین میں جوش و خروش بڑھا دیاہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

فلم 'اردھ ناری 2' کی پہلی جھلک جاری
ڈائریکٹر انل شرما نے نانا پاٹیکر کی وائرل ویڈیو پر وضاحت دی
وویک اگنی ہوتری کی دی دہلی فائلز کی ریلیز ملتوی کر دی گئی | BulletsIn
'ٹائیگر تھری' کی ایڈوانس بکنگ جوش و خروش سے شروع، 12 نومبر کو ریلیز ہوگی
کے ڈی: دی ڈیول سونگ ‘سرکے چنار’ فحاشی تنازع کے بعد ہٹا، فنکاروں کا ردعمل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھوٹان کے سونم ایشے نے تاریخ رقم کردی، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 وکٹیں لینے والے پہلے گیند باز بنے
Next Article آئی آئی ٹی کانپور کے اشتراک سے اے آئی پر مبنی متحدہ شکایت نظام متعارف کرانے جا رہی ہے دہلی حکومت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?