• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایف آئی ایچ مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ سے قبل ہاکی انڈیا 20 شہروں میں ٹرافی ٹور کا اہتمام کرے گا
Sports

ایف آئی ایچ مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ سے قبل ہاکی انڈیا 20 شہروں میں ٹرافی ٹور کا اہتمام کرے گا

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

۔ورلڈ کپ ٹرافی 20 شہروں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد تمل ناڈو واپس آئے گی

نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔ تمل ناڈو میں ہونے والے ایف آئی ایچ ہاکی مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ 2025 سے پہلے، ہاکی انڈیا نے آج ملک کے 20 شہروں میں ٹرافی ٹور کا اعلان کیا۔ اس دورے کے تحت ورلڈ کپ کی باوقار ٹرافی ملک کے مختلف حصوں میں جائے گی، جس سے ہاکی کے شائقین کو اسے قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔

ٹرافی ٹور باضابطہ طور پر 7 نومبر کو نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ہاکی انڈیا کی صد سالہ تقریبات کے ساتھ شروع ہوگا۔ ٹرافی ٹور کا مقصد 28 نومبر سے 10 دسمبر تک چنئی اور مدورائی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل جوش و خروش پیدا کرنا اور ملک بھر کے کھیلوں کے شائقین کو مشغول کرنا ہے۔ ٹرافی اپنے 20 شہروں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد تمل ناڈو واپس آئے گی۔

ہاکی انڈیا کے صدر ڈاکٹر دلیپ ٹرکی نے کہا، ”ٹرافی ٹور کا مقصد ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے جوش و خروش کو ملک کے کونے کونے تک لے جانا ہے۔ یہ ہندوستانی ہاکی کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ ہم 24 ٹیموں کے ساتھ اب تک کے سب سے بڑے جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ پورا ملک ہندوستانی ٹیم کے جشن میں شامل ہو اور تمام ہندوستانی ٹیموں کو مبارکباد پیش کرے۔“

سکریٹری بھولا ناتھ سنگھ نے کہا، ”یہ ٹرافی ٹور، جموں و کشمیر سے کیرالہ تک، ہاکی فیملی کو متحد کرنے کے لیے ایک منفرد پہل ہے۔ نئی دہلی میں ہاکی انڈیا کی صد سالہ تقریبات کے ساتھ اس دورے کا آغاز اسے اور بھی خاص بنا دیتا ہے۔ 20 شہروں کا یہ دورہ ملک بھر کے شائقین کو اس جوش و خروش کو بانٹنے کا موقع فراہم کرے گا۔“

اس موقع پر نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ، تمل ناڈو کے نائب وزیر اعلی اور کھیل کے وزیر تھیرو ادےنیدھی اسٹالن، ایف آئی ایچ کے صدر داتو طیب اکرام، ہاکی انڈیا کے صدر ڈاکٹر دلیپ ٹرکی، سکریٹری بھولا ناتھ سنگھ اور خزانچی سیکر جے منوہرن اس موقع پر موجود ہوں گے۔

ٹرافی ٹور پروگرام:

07 نومبر – نئی دہلی ؛09 نومبر – پنچکولہ، ہریانہ (دوپہر 12 بجے)؛09 نومبر – چندی گڑھ (3 بجے) ؛10 نومبر – امرتسر، پنجاب؛ 11 نومبر – جموں، جموں اور کشمیر؛12 نومبر – لکھنو¿، اتر پردیش؛13 نومبر – ادے پور، راجستھان ؛14 نومبر – احمد آباد، گجرات؛ 16 نومبر-کولکاتا،مغربی بنگال؛ 17 نومبر – رائے پور، چھتیس گڑھ؛ 18 نومبر – رانچی، جھارکھنڈ؛ 19 نومبر – پٹنہ، بہار؛ 20 نومبر – بھونیشور، اڈیشہ؛ 21 نومبر – گوہاٹی، آسام؛ 22 نومبر – پونے، مہاراشٹر

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

آئی جی آئی پی ای ایس ایس نے پدم شری شیام لال خواتین ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا
بھارت اہم افغانستان سیریز کے لیے تیار ہے چونکہ سلیکٹرز بمراہ، روہت اور نئے ٹیلنٹ پر بحث کرتے ہیں۔
جیت سے پرجوش پنجاب ایف سی کے سامنے اڈیشہ ایف سی کا سخت چیلنج
آئی پی ایل 2026: سائی سدھارسن کے 87 رنز گجرات ٹائٹنز کو سی ایس کے کے خلاف 8 وکٹوں سے آرام سے جیت دلاتے ہیں
آرسی بی نے ڈبلیو پی ایل 2024 کا خطاب جیت لیا ، دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی بنارس ریلوے اسٹیشن سے ملک کو وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ دیں گے۔
Next Article عمران ہاشمی نے آوارہ پن 2 کے راز سے پردہ اٹھا دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?