• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > بالی ووڈ کے سپر اسٹار شارخ خان نے کٹرا میں ویشنو دیوی کے درشن کئے ۔
Entertainment

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شارخ خان نے کٹرا میں ویشنو دیوی کے درشن کئے ۔

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
King Khan

جموں، 12 دسمبر (ہ س)،بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز سے کچھ دن قبل منگل کو یہاں ماتا ویشنو دیوی کے درشن کرنے کٹرا پہنچے ۔ سیاہ رنگ کے ہوڈی میں تقریباً پوشیدہ انداز میں 58 سالہ اداکار کو ماتا ویشنو دیوی کٹرا بھون میں چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ شاہ رخ کے ساتھ ان کی منیجر پوجا ددلانی اور ان کی سیکیورٹی اہلکار موجود تھے ۔شارخ خان کا ایک سال کے اندر کٹرا میں واقع ویشنو دیوی کے مندر کا یہ تیسرا دورہ ہے ۔ اداکار نے اگست اور دسمبر 2022 میں بالترتیب اپنی فلموں جوان اور پٹھان کی ریلیز سے قبل ماتا ویشنو دیوی کے درشن کئے تھے۔ جموں کے ریاسی ضلع میں واقع وشنو دیوی کا مندر تریکوٹہ پہاڑیوں کے اوپر ایک مشہور مذہبی مقام ہے ۔جہاں ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کی آمد رہتی ہے ۔بتا دیں کہ ڈنکی شاہ رخ کی سال 2023 کی تیسری اور آخری ریلیز ہونے والی فلم ہے ۔اس سے قبل پٹھان اور جوان نے باکس آفس پر خوب تہلکہ مچایا تھا۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایک مزاحیہ ڈرامہ ہے جو ایک غیر قانونی امیگریشن تکنیک پر مبنی ہے ۔ یہ 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

برین ہیمرج کے بعد سلیم خان 12 دن ہسپتال میں داخل رہے، سلمان خان اور اہل خانہ نے رات گئے ملاقات کی جب کہ صحت یابی کا عمل جاری ہے۔
فلم’ٹائیگر 3′ کی کمائی میں چوتھے دن بڑی کمی آئی
فلم انڈسٹری کے حوالے سے ودیا بالن کا بے تکلفانہ بیان
شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ نے پہلے دن باکس آفس پر دھوم مچا دی
راجکمار کوہلی کی آخری رسومات میں سنی دیول کے مسکرانے پر نیٹیزن ناراض

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ: ہندوستان نے ہالینڈ کو سخت مقابلے میں 3-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
Next Article آنند وہار ریلوے اسٹیشن کے قریب 50 لاکھ روپے نقد اور سونا لوٹنے کا انکشاف، چھ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?