• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پولیس نے آٹو لفٹر کو گرفتار کرلیا
Crime

پولیس نے آٹو لفٹر کو گرفتار کرلیا

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 29 نومبر (ہ س)۔ اسکوٹی کے شوقین ایک آٹو لفٹر کو دوارکا ضلع کی اینٹی برگلری سیل کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار آٹو لفٹر کی شناخت سچن عرف موٹا کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس ٹیم نے اس سے تین مسروقہ اسکوٹی بھی برآمد کی ہیں۔ و ہ پہلے بھی نصف درجن مختلف معاملات میں ملوث رہاہے۔

ڈی سی پی ایم ہرش وردھن نے بتایا کہ اینٹی برگلری سیل کی پولیس ٹیم کو علاقے میں ہورہی اسکوٹی چوری کی وارداتوں کے پیش نظرچھان بین کے لئے اور گرفتاری کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ انسپکٹر وویک منڈولا کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے معاملے کی جانچ شروع کی اور سچن عرف موٹا کے بارے میں معلومات اکٹھی کیں۔

دادا دیو اسپتال کے قریب سروس روڈ پر ایک اسکوٹی پارک سی سی ٹی وی میں نظر آئی جو ڈابری کے علاقے سے چوری کی گئی تھی۔ جیسے ہی اس اسکوٹی کو لینے کے لئے ایک شخص شام میں وہاں پہنچا، پولیس ٹیم کو اس کی خبر مل گئی۔ اسے موقع پر پکڑلیا گیا، پھراس کی شناخت کی گئی۔ وہ اسکوٹی ڈابڑی کے علاقے سے چوری کی نکلی۔ اس کی نشاندہی پر دو اور اسکوٹی 40فٹہ روڈ چانکیہ پلیس پارٹ 2 سے برآمد کی گئی ۔

دونوں اسکوٹی جنک پوری اور بندا پور تھانہ علاقوں سے چوری کی گئی تھی۔ آٹو لفٹر بھی سیتا پوری علاقہ کا رہنے والا ہے۔ اس سے قبل یہ دوارکا ساوتھ، ڈابری، بندا پور علاقے میں 6 وارداتوں کو انجام دینے میں ملوث رہا ہے۔ اس کی گرفتاری کی وجہ سے پولیس نے ڈابری، جنک پوری اور بندا پور تھانوں کے تین معاملات کا انکشاف کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بدمعاش دن دیہاڑے شراب فروش سے سات لاکھ روپے کا تھیلا لے کر فرار
نوادہ میں بہو نے ساس کاکیا قتل، گیاسے لاش برآمد، تین گرفتار
جھانسی جی آر پی نے پولیس کی حفاظت سے فرار ہونے والے تیسرے قیدی کو گرفتار کر لیا
امرتسر ایئرپورٹ سے ایک کروڑ مالیت کا سونا برآمد
(اپ ڈیٹ) رانچی میں دو کروڑ کے جعلی نوٹوں کے ساتھ دو ملزم گرفتار، کڑیاں دہلی سے جڑی ہوئی ہیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دورہ آسٹریلیا ہمارے سامنے ایک دلچسپ چیلنج : محمد حفیظ
Next Article پولنگ کے فیصد میں اضافہ کے لیے ریپیڈو کی مہم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?