• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اعظم گڑھ میں دودھ والے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
Crime

اعظم گڑھ میں دودھ والے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اعظم گڑھ، 27 اکتوبر (ہ س). اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے مبارک پور تھانہ علاقے میں پیر کو نامعلوم حملہ آوروں نے دن دہاڑے موٹر سائیکل سوار دودھ والے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس حکام نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور معاملے کی تحقیقات کے لیے متعدد پولیس ٹیمیں تعینات کر دیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر انل کمار نے بتایا کہ مبارک پور تھانہ علاقہ کے پیرو پور گاوں کا رہنے والا پتی راج یادو عرف ٹلٹھو (53) پیر کو معمول کے مطابق اپنی بائک پر دودھ بیچنے جا رہا تھا۔ جب وہ صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے مانجھریا گاوں کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکل پر سوار بدمعاشوں نے دودھ والے پر گولی چلا دی۔ گولی لگنے سے پتی راج یادو شدید زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مقامی لوگوں کی اطلاع پرتھانہ انچارج ششیم ولی پانڈے اور دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے فارنسک ٹیم کے ہمراہ شواہد اکٹھے کئے۔ اہل خانہ نے نامعلوم افراد پر قتل کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کرائی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) نے بتایا کہ انہوں نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے دودھ والے کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ واقعے کی فوری تحقیقات کے لیے پولیس کی چار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

پانچ کروڑ مالیت کی ہیروئن سمیت دو خواتین ملزمان گرفتار
بریلی: انکاونٹر میں دو شاطر چور زخمی
بہار میں 15 لاکھ کی لوٹ، زیورات اور نقدی لیکر بدمعاش فرار | BulletsIn
گیا میں 50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار، ٹاپ 20 میں شامل بدمعاش کی کئی معاملے میں تھی تلاش
نقلی نوٹ کے اسمگلنگ کے لئے سیف زون بن گیا ہے رکسول | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رنجی ٹرافی میں بنگال کے قاضی جنید سیفی بنے پہلے انجری ری-پلیسمنٹ
Next Article یوکرینی ڈرون حملے ناکام بنائے گئے – روس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?