• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اجین: شوہر اور جیٹھ کو گولی مار کر خاتون کی خود سپردگی ، دونوں کی موت
Crime

اجین: شوہر اور جیٹھ کو گولی مار کر خاتون کی خود سپردگی ، دونوں کی موت

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اجین، یکم جنوری (ہ س)۔

نئے سال کے پہلے دن پیر کی صبح ضلع کے انگوریہ تھانہ علاقے میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اورجیٹھ کو پستول سے گولی مار دی۔ جس کی وجہ سے دونوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے بعد بیوی تھانے پہنچی اور پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔

انگوریہ پولیس اسٹیشن کے مطابق، پیر کی صبح سویتا کی بیوی رادھیشیام جو اس علاقے میں رہتی ہے، پستول لے کر تھانے پہنچی اور بتایا کہ اس نے اپنے شوہر رادھے شیام اور جیٹھ دھیرج کو گولی مار دی ہے۔ سویتا کی بات سن کر پہلے تو پولس حیران رہ گئی، پھر وہ موقع پر پہنچی جہاں رادھے شیام کے بیٹے ناگولال کی گولی لگنے سے موت ہو گئی تھی۔ جبکہ خاتون کا جیٹھ دھیرج شدید زخمی حالت میں پڑا تھا۔ پولیس اسے فوری طور پر علاج کے لیے اجین کے ضلع اسپتال لے گئی، جہاں علاج کے دوران اس کی بھی موت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ سویتا آنگن واڑی میں کام کرتی ہے، جو اپنے شوہر رادھے شیام اورجیٹھ دھیرج کے جھگڑوں اور ہراسانی سے کافی عرصے سے پریشان تھی۔ جس کی وجہ سے اس نے یہ قدم اٹھایا۔ سویتا نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ اس کا جیٹھ دھیرج اسلحے کے غیر قانونی کاروبار میں تھا، جسے بد نگر پولیس نے کچھ دن پہلے اسمگل کرتے ہوئے پکڑا تھا۔ آج بھی وہ اسے مارنے کے لیے پستول لے کر گھر آیا تھا جسے اس نے چھین کر اپنے شوہر رادھے شیام اور جیٹھ دھیرج پر گولی چلا دی۔ جس کی وجہ سے شوہر کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اسی دوران زخمی جیٹھ کی بھی ضلع اسپتال میں موت ہوگئی۔ لاشوں کو اجین کے ضلع اسپتال کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا ہے اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

ہاوڑہ ضلع میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کی بڑی کارروائی،اسلحہ کے ساتھ دو گرفتار
مشتبہ حالت میں سڑک کنارے گڑھے سے نوجوان کی لاش برآمد
آن لائن جنسی تعلقات کا لالچ دے کر نوجوانوں کو ورغلانے والے سات ملزم گریڈیہہ میں گرفتار
شمل تلہ میں اغوا اورتاوان کا کھیل، دو کی حالت تشویشناک
اجودھیا: ہنومان گڑھی میں سادھو کا گلا دبا کر قتل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article …جب شاہ رخ خان پرانے اختلافات کو بھلا کر سنی دیول کو گلے لگاتے نظر آئے
Next Article ماروتی کی کل فروخت دسمبر میں 1.28 فیصد کم ہو کر 1,37,551 یونٹ رہ گئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?