• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > موتیہاری میں پکڑے گئے 4 سائبر فراڈ کے پاک کنکشن کی تحقیقات میں پولیس مصروف
Crime

موتیہاری میں پکڑے گئے 4 سائبر فراڈ کے پاک کنکشن کی تحقیقات میں پولیس مصروف

CliQ INDIA
Last updated: April 13, 2024 3:50 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

موتیہاری میں پکڑے گئے 4 سائبر فراڈ کے پاک کنکشن کی تحقیقات میں پولیس مصروف

مشرقی چمپارن ۔ ضلع کے چھوراڈانو پولیس نے جمعہ کے روز چار سائبر فراڈ کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے ضبط موبائل میں کئی مشتبہ نمبر ملے ہیں۔ پولیس اس کی تفتیش میں مصروف ہے۔ ان نمبروں میں بہت سے نمبر پاکستان سے بھی ہیں۔

ایس پی کانتیش کمار مشرا نے بتایا کہ رکسول ڈی ایس پی کی قیادت میں چار مشتبہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ یہ سائبر کرائم سے جڑے ہوئے ہیں۔ پولیس ان کی نشاندہی پر دیگر مقامات پر چھاپہ ماری کر رہی ہے جلد ہی پتہ چل جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس سے برآمد ہونے والے موبائل فون میں پاکستانی نمبر ملے ہیں جن کے ٹاور کی لوکیشن، سی ڈی آر وغیرہ کی سنجیدگی سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ان کے بینک اکاؤنٹ کے لین دین کے ریکارڈ کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تھانہ علاقے کے جیت پور گاؤں کے رہنے والے بھوشن رام کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس میں لوٹ سمیت دیگر کئی مشتبہ معاملات میں اس شخص سے بات چیت کی گئی ہے۔ بعد میں بھوشن کے کہنے پر بنجاریا تھانہ علاقہ کے سسوا میں چھاپہ ماری کی گئی۔ وہاں سے تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سب کو خفیہ مقام پر رکھ کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

 

You Might Also Like

جہانگیر آباد پولیس نے تصادم کے دوران 25 ہزار روپے کے انعامی لٹیرے کو گرفتار کر لیا | BulletsIn
میرٹھ : گینگسٹر کی 1 کروڑ 90 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط
بہار میں پھر 2 سال کی معصوم کے ساتھ عصمت دری، بچی کی حالت تشویشناک
اجین: شوہر اور جیٹھ کو گولی مار کر خاتون کی خود سپردگی ، دونوں کی موت
نوادہ میں گھر سے 15 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وندے بھارت سے بہتر سہولیات، کرایہ راجدھانی سے بھی کم۔ 50 امرت بھارت ٹرینیں چلانے کی تیاری
Next Article آندھرا پردیش کے سی ایم جگن ریڈی زخمی، انتخابی مہم کے دوران پتھراؤ۔ تنگ آنکھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?