• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بہار میں پھر 2 سال کی معصوم کے ساتھ عصمت دری، بچی کی حالت تشویشناک
Crime

بہار میں پھر 2 سال کی معصوم کے ساتھ عصمت دری، بچی کی حالت تشویشناک

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 25 نومبر(ہ س)۔

بہار کے مظفر پور کے بعد اب بیتیا میں بھی دو سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ اس کا علاج بتیا جی ایم سی ایچ میں جاری ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید کارروائی میں مصروف ہے۔

پورا واقعہ نوتن تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ جہاں چھٹھ کے موقع پر لڑکی اپنی ماں کے ساتھ اپنے نانا کے گھر آئی تھی۔ اسی دوران پڑوسی نوجوان منیش کمار لڑکی کو کھلانے کے بہانے باہر لے گیا اور اس کی عصمت دری کی۔ گھر والوں کو اس بات کا علم ہوا تو وہ آناً فاناً میں لڑکی کو اسپتال لے گئے۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

واقعہ کے بعد اہل خانہ نے نوتن تھانہ میں ملزم کے خلاف شکایت درج کرائی۔ اس کے بعد پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے ملزم منیش کمار کو گرفتار کر لیا۔ شدید زخمی لڑکی کا علاج بتیا جی ایم سی ایچ میں چل رہا ہے۔ اس واقعہ سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

اس معاملے میں سب ڈویزنل پولیس افسر صدر مہتاب عالم نے بتایا کہ ضلع کے نوتن تھانہ علاقے میں 2 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے رات چھاپہ ماری کرکے ملزم کو گرفتار کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

واضح ہو کہ کل جمعہ کے روز بہار کے مظفر پور سے دو سال کے معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کی خبر سامنے آئی تھی۔ اس واقعے میں لڑکی کی عصمت دری اور قتل بھی کر دیا گیا۔ اب ایک دن بعدبتیا کی اس خبر نے بہار میں لڑکیوں کی حفاظت پر بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ بہار کے کئی اضلاع سے اس طرح کے واقعات مسلسل سامنے آرہے ہیں۔ ان واقعات میں پولیس کارروائی بھی کی جاتی ہے لیکن اس طرح کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

پنجابی گلوکار سپی گل کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج
ہریدوار کے گیسٹ ہاؤس میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، چار خواتین سمیت 7 گرفتار
150 کلو منشیات برآمد، دو گرفتار
وارانسی :کرماجیت پورمیں نرسنگ طالبہ نے پھانسی لگاکر کی خودکشی
سیوان میں زمین تنازعہ میں اندھا دھنگ فائرنگ، گولی لگنے سے دو لوگوں کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا نندا کو جوہو میں ایک عالیشان بنگلہ تحفے میں دیا
Next Article جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?