• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اعظم گڑھ میں شر پسند عناصر نے امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا، گاؤں والوں میں ناراضگی
Crime

اعظم گڑھ میں شر پسند عناصر نے امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا، گاؤں والوں میں ناراضگی

CliQ INDIA
Last updated: February 6, 2024 4:28 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اعظم گڑھ میں شر پسند عناصر نے امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا، گاؤں والوں میں ناراضگی

اعظم گڑھ، 06 فروری (ہ س)۔ اعظم گڑھ ضلع کے روناپار تھانہ علاقہ کے توکل پور گاوں میں کل رات شرپسندوں نے امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچایا۔ منگل کی صبح جب گاوں والوں کو اس کی اطلاع ملی تو کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا اور گاؤں والوں کی بڑی بھیڑ جائے واردات پر جمع ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچ گئے اور گاؤں والوں کو سمجھایا اور توڑی گئی مورتی کی جگہ ایک اور مجسمہ لگانے کا یقین دلایا۔

روناپار تھانہ علاقہ کے توکل پور گاؤں میں کل رات شرپسندوں نے امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچایا۔ منگل کی صبح جیسے ہی گاؤں والوں کو اس کا علم ہوا، موقع پر لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ مشتعل گاؤں والوں نے موقع پر ہی پولیس اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔

اطلاع مل تے ہی مقامی تھانے کے سی او ساگدی شبھم ٹوڈی موقع پر پہنچ گئے۔ وہ گاؤں والوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے اور انہیں ایک اور مجسمہ لگانے کا یقین دلایا۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ یہ تیسری بار ہوا ہے۔ شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہے اور گاؤں والوں کو مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

You Might Also Like

سیتامڑھی میں معشوقہ کے بھائی اور اس کے دوستوں نے نوجوان کاکیا قتل
ہسٹری شیٹر کا گولی مار کر قتل، پولیس بد معاشوں کی تلاش میں مصروف
بین اضلاع منشیات اسمگلنگ گینگ کے تین ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
دھوکہ دہی کے معاملے میں دو ملزمان گرفتار
لکھیم پور کھیری: بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کے گھر سے لاکھوں کی چوری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ‘اینیمل’ پر تنقید کرنے والے جاوید اختر کو سندیپ ریڈی وانگا کا کرارا جواب
Next Article ایئرپورٹ پولیس نے جعلی ویزا بنانے والے ملزم کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?