• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دھوکہ دہی کے معاملے میں دو ملزمان گرفتار
Crime

دھوکہ دہی کے معاملے میں دو ملزمان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 1, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 ستمبر (ہ س)۔ شمالی ضلع کے سائبر پولیس اسٹیشن نے انڈیگو ایئر لائنز میں نوکری کا وعدہ کرکے لوگوں کو دھوکہ دینے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمین کی شناخت آزاد خان (25) ساکن سیکٹر-55، گوچی، فرید آباد اور اجے (30) ساکن جیون نگر، فرید آباد کے طور پر کی گئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے۔

تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزمان فیس بک پر نوکریوں کے لیے جعلی اشتہارات دیتے تھے۔ جب بے روزگار نوجوان انہیں کال کرتے تھے تو ملزمان فارم، یونیفارم اور دیگر چارجز کے نام پر بھاری رقم وصول کرتے تھے۔ پولیس گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ کر کے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

شمالی ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس راجہ بانٹھیا نے بتایا کہ روہت یادو (18) نامی نوجوان نے این سی آر پی پورٹل پر شکایت درج کرائی جس میں الزام لگایا گیا کہ اس سے 24,100 روپے کی دھوکہدہی کی گئی ہے۔ متاثرہ نے بتایا کہ اس نے فیس بک پر انڈیگو ایئر لائنز کے لیے نوکری کا اشتہار دیکھا۔ اس میں ایک نمبر درج تھا۔ اس نے نمبر پر کال کی۔

کال کرنے والے نے اس وقت فون نہیں اٹھایا، لیکن بعد میں ایک دوسرے نمبر سے کال موصول ہوئی۔ فون کرنے والے نے اپنی شناخت روہت شرما کے طور پر کی اور اسے نوکری دلانے میں مدد کرنے کا وعدہ کیا۔ اس کے بعد ملزمان نے فارم فیس، یونیفارم اور دیگر اخراجات کے لیے متاثرہ سے 24,100 روپے کی وصولی کی ۔ بعد ازاں ملزمان نے ان کے فون نمبر منقطع کر دیے۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

تفتیش کے دوران پولیس نے اس اکاونٹ کی جانچ کی جس میں رقم منتقل کی گئی تھی۔ انہوں نے اس موبائل نمبر کی تفصیلات بھی حاصل کیں جس سے کال آئی تھی۔ بعد ازاں پولیس نے دونوں ملزمان کو فرید آباد سے گرفتار کرلیا۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

مالوانی میں 1.17 کروڑ روپئے کی منشیات کے ساتھ دو گرفتار
سرکاری ملازم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
گیا میں 50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار، ٹاپ 20 میں شامل بدمعاش کی کئی معاملے میں تھی تلاش
پولیس ٹیم پر حملہ، انسپکٹر سمیت چار اہلکار زخمی | BulletsIn
نامعلوم ملزمین نے نوجوان کو قتل کر دیا، پولیس مصروف تفتیش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میگھالیہ میں ڈھائی کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط، دو گرفتار
Next Article سولرورلڈ کے شیئرز کو مضبوط لسٹنگ کے بعد فروخت کے دباؤ کا سامنا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?