• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > 20 روپے کا سکہ 50 لاکھ میں خریدنے کا جھانسہ دیکرحیدرآباد کے پرانے شہر کے بزرگ شہری سے دھوکہ دہی کی گئی
Crime

20 روپے کا سکہ 50 لاکھ میں خریدنے کا جھانسہ دیکرحیدرآباد کے پرانے شہر کے بزرگ شہری سے دھوکہ دہی کی گئی

CliQ INDIA
Last updated: July 17, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد 16 جولائی (ہ س)۔ حیدرآباد‌ پرانے شہر کے دارالشفا کے رہنے والے 68 سالہ بزرگ شہری ایک سائبر فراڈ کا شکار ہو گئے۔یہ واقعہ ایک نقلی یوٹیوب اشتہار دیکھنے کے بعد پیش آیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک 20 روپے کا سکہ 50 لاکھ روپے میں خریدا جائے گا۔اس لالچ میں آکر متاثرہ شخص نے ویڈیو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جہاں ایک شخص نے خود کو راج گیانی” کے نام سے تعارف کروایا۔ دھوکہ باز نے سکہ خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے پہلے فائل بنانے” کے بہانے 1500 روپے مانگے، اس کے بعد مختلف بہانوں سے متعدد ادائیگیاں کرواتا رہا۔ متاثرہ شہری اس فرضی عمل پر بھروسہ کرتا رہا اور بالآخر اس نے مجموعی طور پر 1,46,100 روپے کھو دیے۔بعد ازاں دھوکہ بازنے مزید 1,00,000 روپے کا مطالبہ کیا، جس پر متاثرہ کو احساس ہوا کہ وہ ایک سنگین سائبر فراڈ کا شکار ہو چکا ہے۔ پولیس کی جانب سے عوام الناس کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ آن لائن فراڈ سے ہوشیار رہیں خاص طور پر ان اسکیموں سے جو روزمرہ اشیاء جیسے سکوں کے بدلے غیر معمولی منافع کا دعویٰ کرتی ہیں۔کبھی بھی کسی اجنبی کو بغیر تصدیق کے رقم منتقل نہ کریں اور سوشل میڈیا یا ویڈیو پلیٹ فارمز پرگردش کرنے والی غیرمعمولی پیشکشوں سے ہوشیاررہیں۔سائبر مجرم جعلی شناخت اورجذباتی حربے استعمال کرکے اعتماد حاصل کرتے ہیں۔باخبر رہیے اور خود کوڈیجیٹل فراڈ سے محفوظ رکھیے۔تمام پیغامات، کال ریکارڈز اور لین دین کے ثبوت محفوظ رکھیں۔سائبر فراڈ کا شکار ہونے کی صورت میں فوری طور پر 1930 پر کال کریں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

You Might Also Like

ممبئی-پونے ایکسپریس وے پر نجی مسافر بس جل کر خاکستر
دہلی کے کراول نگر میں ایک خاتون اور دو معصوم بچوں کی موت، شوہر پر شک
فرخ آباد میں آم کے باغ میں دو سہیلیوں کی لاشیں پھندے سے لٹکی ملیں | BulletsIn
جہیز کے لیے شادی شدہ خاتون کا قتل | BulletsIn
امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایکشن سے بھرپور فلم’وار-2‘ کا نیا پوسٹر جاری
Next Article اسٹیٹ بینک 20 ہزار کروڑ روپے بانڈز کے ذریعے جمع کرے گا ،ایس بی آئی کو بورڈ کی منظوری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?