• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک
Crime

امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک

امروہہ، 20 اکتوبر (ہ س)۔ اترپردیش کے امروہہ ضلع کے ایک گاؤں میں جمعہ کو ایک خاتون نے اپنے دو بچوں کے ساتھ خود کو آگ لگا لی۔ تینوں کو جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں نے دونوں بچوں کو مردہ قرار دے دیا اور خاتون کی حالت تشویشناک بتائی۔ خاتون کے اہل خانہ نے داماد پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے خودسوزی کی وجہ خاندانی جھگڑا بتایا ہے۔

نتن نوگاؤں سادات تھانہ علاقہ کے گاؤں منڈھا مکاری میں کیڑے مار دوا کی دکان چلاتا ہے۔ وہ اپنی 30 سالہ بیوی منجو، بیٹی تنوی (12) اور بیٹے پارتھ (04) کے ساتھ ایک مشترکہ خاندانی گھر میں رہتا ہے۔ نتن نے بتایا کہ روزانہ کی طرح جمعہ کو بھی دکان پر تھا۔ پڑوسیوں سے خبر ملی کہ دونوں بچوں کو آگ لگانے کے بعد اس کی بیوی نے خود کو بھی آگ لگا لی ہے۔ اس کی خبر ملتے ہی اس نے اپنے سسرال والوں، گھر والوں اور پولیس کو اطلاع دی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور کسی طرح تینوں کو نکال کر جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال لے گئی۔ وہاں ڈاکٹروں نے بچوں کو مردہ قرار دے دیا۔ خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اس دوران منجو کے ماموں جتیندر نے بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا تھا۔ خاندانی جھگڑے کی وجہ سے اس کی بھانجی نے یہ قدم اٹھایا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ منجو نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے دونوں بچوں کو آگ لگانے کے بعد خود سوزی کی کوشش کی۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کلیوگی باپ نے بیٹیوں سے کی عصمت دری، گرفتار
فتح آباد: کمسن بچی کے اغوا اور زیادتی کی کوشش کا مرکزی ملزم گرفتار | BulletsIn
کوٹلہ مبارک پور میں اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
10 کلو 144 گرام چرس کے ساتھ سرکاری استاد سمیت دو گرفتار | BulletsIn
دن دہاڑے جوئیلرس دکان میں لوٹ، اسلحہ کے زور پر واردات کو دیا انجام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وجے کی فلم ' لیو 'نے باکس آفس پر مچایا دھمال
Next Article سیتا رمن نے کہا: جن دھن منصوبہ مالی شمولیت کی سب کےلئے بڑا وسیلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?