• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کشن گنج میں 9.80 لاکھ روپے کی براؤن شوگر برآمد،اسمگلر گرفتار
Crime

کشن گنج میں 9.80 لاکھ روپے کی براؤن شوگر برآمد،اسمگلر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 2 دسمبر (ہ س)۔بہار کے کشن گنج ضلع کے گلگلیا تھانہ علاقہ میں ایس ایس بی اور بہار پولیس کی مشترکہ کارروائی میں اسمگلر کو 9.80 لاکھ روپے کی براؤن شوگر کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق کشن گنج کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ساگر کمار کو گلگلیا تھانہ کے تحت دربھنگہ ٹولہ میں منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں خفیہ اطلاع ملی۔ معلومات میں بتایا گیا کہ سونو کامٹی نامی شخص اپنے گھر سے براؤن شوگر کا کاروبار کر رہا تھا۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے مشترکہ ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے منگل کے روز دربھنگہ ٹولہ میں مشتبہ ٹھکانے پر ایک منصوبہ بند چھاپہ ماری کی۔ پولیس کو دیکھ کر اسمگلر نے بھاگنے یا فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے اپنی شناخت 24 سالہ سونو کامٹی (ولد سنتوش کامٹی) کے طور پر کی اور براؤن شوگر کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔تلاشی کے دوران پولیس نے ملزم سے تقریباً 245 گرام براؤن شوگر برآمد کی ْ جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 980,000 روپے بتائی جاتی ہے۔ مزید برآں نیپالی کرنسی میں 2,520 روپے، نائٹرا زیپم کی 30 گولیاں، ایک وزنی مشین اور ایک موبائل فون بھی جائے وقوعہ سے ضبط کیا گیا۔ تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت گلگلیا تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ملزمین کو جیل بھیجنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

گوالیار میں ہوئی فائرنگ کا سی سی ٹی وی فوٹیج آیا سامنے
سیب کاروباری سے 45 لاکھ روپے کا فراڈ ، ادائیگی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی
سائن سٹی کمپنی کا مفرور صدر 50 ہزار روپے کا انعامی گرفتار | BulletsIn
رائسین میں 6 سال کی بچی سے عصمت دری کے ملزم کا شارٹ انکاونٹر، پیر میں لگی گولی
گونڈہ میں جیولرس سے بندوق کی نوک پر لاکھوں مالیت کے زیورات لوٹ لئے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رنویر سنگھ نے ’کنتارا‘ تنازع پر معافی مانگی
Next Article صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی نے بھی کھوئی چمک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?